Khadija Girls School & College Sawari Buner

Khadija Girls School & College Sawari Buner

Share

Education is as needed as food for human beings. Khadija, the pioneer girls school and college plays a role in uplifting female education....

23/08/2026
21/08/2026

تحصیل گدیزی کے عوام کے اعتماد کا شکریہ اداکرتے ہیں اور مزید داخلے کے لئے گنجائش نہیں ہے جس کے لئے معذرت خواہ بھی ہیں ۔۔

14/08/2026

Khadija Girls School & College Ki Taraf Se Tamam Ahl-e-Watan Ko Jashn-e-Azadi Mubarak! 🇵🇰
​💚 "Is parcham ke saye tale hum ek hain, hum ek hain!"
​Aaj 14 August ke is ba-waqar aur haseen din par, Khadija Girls School & College ki taraf se tamam Pakistanio ko 79th Yaum-e-Azadi bohot bohot mubarak ho!
​Aaj ke din hum un sab shuhada aur qaidin ko khiraj-e-theseen pesh karte hain jin ki azeem qurbaniyon ki badolat hum ek azad aur khud-mukhtar mulk mein saans le rahe hain.
​Aayein, is azadi ke din par yeh ahd karein ke hum apni talim, mehnat aur behtareen kirdar se apne pyare Pakistan ka naam pooray jahan mein roshan karenge. ✨
​🎓 Hamara Azm:
​Taleem aur tarbiyat se roshan mustaqbil
​Mulk-o-millat ki khidmat
​Ehad-e-Wafa aur Ittehad
​Pakistan Zindabad! 🇵🇰
​🏷️ Hashtags for Facebook:

13/08/2026

این ایم ڈی کیٹ لیٹ ہو گیاہے اس لئے اپ کی سٹڈی کے ردھم میں فرق انا قدرت بات ہے ۔۔اس کمی کو پورا کرنے کے لئے ہم نے مکمل کورس ٹسٹ کا انتظام کیا ہے ۔۔۔ اس سے اپ کے سٹڈی کا ردھم بھی برقرار رہے گا۔۔۔اپنے اپ کے آزمائش کا موقع بھی مل جائے گا ۔۔۔ ساتھ ساتھ نقد انعام بھی ملنے کا امکان ہے۔۔۔ ضرور شرکت کریں ۔۔۔

10/08/2026

بونیر میں سب سے پہلے آج 10 اگست سے ریگولر کلاسز شروع کئے ۔۔ تین سیکشنز مکمل ہیں ۔۔ جس نے ٹسٹ دیا ہے وہ ا جائیں اور اپنی سیٹ کنفرم کرلیں ۔۔۔ ارادہ ہے کہ 13 اگست کو ایڈ مشن بند کردیں ۔

09/08/2026

آج ایک مریض کے ساتھ میڈیکل سنٹر جانا ہوا۔ اتفاقاً نظریں اٹھیں تو دیوار پر ایک فلیکس نظر آیا۔

دل باغ باغ ہو گیا کہ اپنے ہاتھوں سے لگائے گئے وہ چھوٹے چھوٹے پودے، جنہیں کبھی محبت اور امید کے ساتھ پروان چڑھتے دیکھا تھا، آج تناور درخت بن چکے ہیں۔ 🌱🌳

یہ منظر دیکھ کر بے اختیار تصویر بنا لی اور آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے کا دل چاہا۔
میری درخواست ہے کہ غریب اور مستحق لوگوں کی بلا معاوضہ خدمت کریں۔۔

اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ اس ادارے اور اس سے وابستہ تمام افراد کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے، اور ان کی محنتوں کو ہمیشہ ثمر آور بنائے۔ آمین۔ 🤲

08/08/2026

خدیجہ گرلز سکول اینڈ کالج کے لیے ایک اور اعزاز

پرسوں بونیر میں سرٹیفائیڈ ٹیچر (CT) کے آرڈرز جاری ہوئے، جن میں کل 11 خواتین اساتذہ کی تعیناتی عمل میں آئی۔

یہ خدیجہ گرلز سکول اینڈ کالج کے لیے باعثِ فخر ہے کہ ان 11 میں سے 5 خدیجیئنز نے کامیابی حاصل کی، جبکہ ہماری قابلِ احترام سٹاف ممبر مس حرمت بھی اس اعزاز میں شامل ہیں۔

یوں بونیر میں جاری ہونے والے کل CT آرڈرز میں 5/11 یعنی تقریباً 46 فیصد حصہ خدیجہ گرلز سکول اینڈ کالج سے ہے، جبکہ باقی 54 فیصد کامیابیاں پورے ضلع بونیر کے دیگر اداروں سے ہیں۔

یہ کامیابی خدیجئنز کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور ادارے کے معیاری تعلیمی نظام کا واضح ثبوت ہے۔

ہم تمام کامیاب خدیجئنز اور دیگر تعینات استانیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں۔

Photos from Khadija Girls School & College Sawari Buner's post 06/08/2026

السلام وعلیکم
قابلِ قدر والدین اور عزیز طالبات یہ انٹری وسکالرشپ ٹیسٹ کا رزلٹ ہے ۔۔کس کو کتنا سکالرشپ دیا جائے گا کل انشاء اللہ کالج انتظامیہ کی طرف سے ہر ایک طالبہ کو اس کے دیے گئے ٹیلی فون نمبر پر اطلاع دے دی جائے گی ۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sawari, Buner
Bunerwal

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 14:00
Wednesday 07:30 - 14:00
Thursday 07:30 - 14:00
Friday 07:30 - 13:00
Saturday 07:30 - 14:00