السلام علیکم
جملہ والدین و طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل تا جمعہ(26 تا 29 مئی)عیدالاضحی کی چھٹیاں ہوں گی۔یکم جون کو دوبارہ حاضری ہوگی۔انشاءاللہ
Govt Primary School Asharay Mandanr Buner
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Primary School Asharay Mandanr Buner, School, Bunerwal.
29/03/2026
السلام علیکم!
تمام طلباءکرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبرپختونخوا کے ہدایات کے مطابق پٹرول کے بحران پر قابو پانے کے لیے ہرجمعہ اور ہفتہ کو تعطیل ہوگی۔لہذا تمام طلباء گھر پر اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں تاکہ آپ کا قیمتی وقت ضایع نہ ہو۔شکریہ
السلام علیکم !
تمام والدین اور طلباء سکول ھذا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل2026۔03۔02 سے نیے سیشن کا آغاز ہونے جارہا ہے لہذا طلباء اپنی حاضری یقینی بناییں۔مزیدیکہ جو بچے جن کی عمر پانچ یا اس سے اوپر ہے ان کو داخل کروایں۔داخلے کے وقت والد کا شناختی کارڈ,بچے کا فارم ب یا پیدایش سرٹیفیکیٹ ضرور لے آییں تاکہ ریکارڈ میں درست اندراج ہوسکے۔والد یا سربراہ ہمراہ تشریف ضرورلایے۔شکریہ
22/12/2025
Today on the last day of the session Mr Siraj Ullah sir and principal Abdulmanaf sir visited to GPS Aharay.Thanks of both respected❤️❤️❤️
توجہ فرماییں!
محکمہ تعلیم نے نرسری تا جماعت ہشتم سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔2 تا 15 دسمبر سکینڈ سمسٹر کے پیپرز ہوں گے، 16 تا 19 دسمبر چیکنگ اور نتائج کی تیاری ہوگی، جبکہ 20 دسمبر کو سالانہ نتائج جاری کیے جائیں گے۔
السلام علیکم
کل بروز جمعہ تمام سرکاری پرایمری سکولز اساتذہ ٹریننگ پی ڈی ڈے کی وجہ سے بند رہیں گے۔لہذا اپنے بچوں کا گھروں میں خیال رکھیں۔شکریہ
السلام علیکم
!محترم والدین اور طلباء
کل تمام سرکاری پرایمری سکولز اساتذہ ٹریننگ(پی ڈی ڈے) کی وجہ سے بند رہیں گے۔لہذا تمام بچوں کی چھٹی ہوگی۔شکریہ
!السلام علیکم
تمام طلبہ اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بمورخہ 26_08_2025 کو سکول ھذا میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی لہذا اپنی حاضری یقینی بناییں۔شکریہ
محکمہ تعلیم کے احکامات کے مطابق تمام سکول 25اگست تک بند رہیں گے۔لہذا اپنے بچوں کو گھروں میں محفوظ رکھیں کیونکہ موسمی حالات خراب ہیں۔شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bunerwal