Students are busy locating the strait of Hormuz on the globe.
゚viralシ
The NAMAL International School & College Sawari
always
Today's Activity:
"Grade 1 students are trying to achieve their goals with zeal and zest."
゚viralシ
Grade 2 (Islamic knowledge)
゚viralシ
゚viralシ
اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ بہت بڑی نعمت ہے، اسے ضائع ہونے سے بچائیں۔"
The Student trying to learn painting
you
Grade 2 student in class
#2026
07/05/2026
دی نمل انٹرنیشنل سکول سواڑی بونیر،میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے منتخب شدہ پراکٹرز و مانیٹرز کی پُروقار حلف برداری تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا، جس سے محفل کا ماحول روحانی اور باوقار بن گیا۔
ڈاریکٹر دی نمل سکول سواڑی نے منتخب شدہ پراکٹرز اور مانیٹرز سے ان کے فرائض منصبی کا حلف لیا۔ اس موقع پر انہوں نے طلباء اور تدریسی عملے سے خطاب کرتے ہوئے نظم و ضبط، احساسِ ذمہ داری اور دیانت داری کی اہمیت پر زور دیا، اور نو منتخب عہدیداران کو اپنے عہد سے وفاداری اور فرض شناسی کے ساتھ ذمہ داریاں نبھانے کی تلقین کی۔
اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کے طلباء ہمارے لیے ایک قیمتی امانت ہیں، جن کی بہترین تعلیم و تربیت ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ادارہ نہ صرف معیاری تعلیم کی فراہمی جاری رکھے گا بلکہ طلباء کی کردار سازی اور اخلاقی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دے گا، تاکہ وہ مستقبل میں قوم کے باصلاحیت، باکردار اور ذمہ دار شہری بن سکیں۔
تقریب کے اختتام پر ادارے کے اساتذہ اور طلباء نے نو منتخب پراکٹرز و مانیٹرز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیتے ہوئے ادارے کے نظم و وقار کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
01/05/2026
یکم مئ یوم مزدور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Near Mela Ground Rega Road Sawari Buner
Bunerwal
19280
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |