16/07/2026
گورنمنٹ کالج ڈگر میں ایک ارب کی لاگت سے منظور شدہ سکیمز کے حوالے سے میٹنگ۔
میٹنگ سابقہ ناظم گاگرہ سید سالار جہان باچا اور سی این ڈبلیو کے انجنئیرز نے پرنسپل آفس میں منعقد کی۔
سائنس بلاک، کانفرنس روم، گرلز ہاسٹل اور بیچلر ہاسٹل کی تعمیر کے لیے جگہ کا جائزہ لیا گیا۔
سکیم کی منظوری اور دفتری کاروائی کے مراحل کی نگرانی پروفیسر ڈاکٹر رفیع اللہ کی انتھک کوششوں کا ثمر ہے ۔
منسٹر سید فخر جہان کی غیر معمولی دلچسپی کی وجہ سے مادر علمی ترقی اور تعمیر کے نئے مراحل میں داخل۔