قدم انسٹیٹیوٹ ناوگی کے طباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 3تاریخ سے پہلے اس نمبر پر ربطہ کریں.
03439747716
یا انسٹیٹیوٹ تشریف لایں.
قدم انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ناوہ گئ 03456789215
IN THIS PAGE YOU SHALL GET JOBS DAILY ALERTS,ADMISSION ALERTS,TENDER ALERTS AND MUCH MORE
09/04/2019
01/04/2019
Jobs ads 1.4.2019
کہیں پنجم و ہشتم نتائج و اسسٹمنٹ کے بہانے ہمارے ساتھ تو۔۔۔؟؟؟
🤔🤔🤣🤣🙃🙃😂😂
29/03/2019
تمام ڈی ای اوز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ رزلٹ 30 مارچ کی بجائے 10 اپریل کو اناؤنس کریں۔
اوہ سوری نہیں یار۔۔۔۔غلطی ہوگئی۔۔۔۔
تمام ڈی ای اوز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پرنسپلز کو مطلع کریں رزلٹ 30 مارچ کو ہی ہوگا۔۔۔۔
بہار کی چھٹیاں نہیں ہوں گی۔۔۔۔
بہار کی چھٹیاں ہوں گی۔۔۔۔
معذرت کے ساتھ دوستو۔۔۔
آجکل محکمہ تعلیم سبزی منڈی بنی ہوئی ہے۔
اساتذہ کے ساتھ ٹام اینڈ جیری ہو رہا۔۔۔
ایک آرڈر آتا ہے اور پھر فیسبک پوسٹ کی طرح ڈیلیٹ کر کے دوسرا جاری کیا جاتا ہے۔
کل جب میں نے ایک پوسٹ کیا تو بہت سارے دوست ناراض ہوئے تھے۔
ایسے لوگ قوم کے بچوں کی مستقبل کے فیصلے کیا کر پائیں گے جو بہار کی چھٹیوں اور امتحانی نتائج کے سلسلے میں اسقدر ابہام کا شکار ہیں۔۔۔
پوسٹ کا مقصد صرف تنقید نہیں بلکہ خامیوں کو سامنے لا کر ان کی اصلاح کروانا ہے۔
تھوڑا نہیں پورا سوچئے۔۔۔۔
مہمانِ خصوصی می تیختی لہ راوستو کلہ ورتہ 30 مارچ یادوم او کلہ 10 اپریل...
😂😂😂
NEWS ALERT , All the Principals, Head Masters GHSS ,GHS and GMS are directed to collect papers for Grade 8 and 5 assessment examinations from District Education Office Daggar tomorrow on 30th March 2019.
Regards ADEO Establiment Buner
29/03/2019
HSSC DATE SHEET FOR ANNUAL EXAM
23مارچ 2019 یوم پاکستان کے موقع پر حکومت کی طرف سے 66 سول اعزازات دئیے گئے. جن میں کسی ایک بھی معروف عالم، قلمکار, محقق، مفتی, محدث, مفسر, مبلغ, خطیب اور مدرس کا نام نہیں. جبکہ ہمیشہ ملکی وقار اور سالمیت پاکستان کے لیے موثر، بروقت اور جاندار آواز محراب و منبر سے اٹھتی ھے اور اصلاح معاشرہ کے لئے بھی انہی لوگوں کا نمایاں کردار ھے.
ظلم کی انتہا یہ ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویداروں کی نظر التفات و انتجاب گانے والوں, بھانڈوں, اداکاروں اور رقاصاؤں پر ہی زیادہ رہی. میرے نزدیک یہ وطن عزیز کے ان تمغات اور اعلی اعزازات کی بے توقیری اور توہین ھے.
اگر یہ اعزازات علماء, طلباء, وکلاء. پی ایچ ڈی سکالرز, تحقیق کاروں، اساتذہ, ہنرمندوں, مزدوروں اور کسانوں کو زیادہ سے زیادہ دیئے جائیں تو دیکھئے ملک کتنی ترقی کرتا ھے اور قوم کو کتنے اصلی ہیروز نصیب ھوتے ہیں۔
سوال یہ ھے کہ ریما, مہوش حیات, بابرہ شریف, عطاءاللہ عیسی خیلوی, امان اللہ وغیرہ جیسے گویوں اور بھانڈوں کا ملکی تعمیر و ترقی میں کیا کردار ھے کہ اس شعبے کے لوگوں اتنی بڑی تعداد میں اعزازات سے نوازا گیا ہے؟ یا حکمران یہ چاہتے ہیں کہ ہماری نئ نسل کی اکثریت بھی اسی "مقدس" پیشے کو اپنائے اور پھر تمغات کی حقدار ٹھہرے ؟
اگر اعزازات کی اس تقسیم کو انصاف اور معیار کے پیمانے پہ نہ لایا گیا تو قوم اسے صرف " انّے کی ریوڑیوں" کی تقسیم سے یا "بندربانٹ" سے زیادہ کچھ نہیں سمجھے گی۔
یہ اس لیے لکھا ہے تا کہ حکمرانوں کو پتہ چلے کہ یہاں بھیڑ بکریاں نہیں عوام رہتے ہیں...
اسلام علیکم جو حضرات ڈی آئی ٹی میں داخلہ کے خواہشمند ہیں وہ جلد ازجلد قدم انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ناوگئ سے رابطہ کریں کالج کا داخلہ فیس معاف ہے
نارمل داخلہ کی تاریخ 24اپریل 2019
نارمل رجسٹریشن 3000
لیٹ فیس کی تاریخ 29 اپریل 2019
3500
ڈبل لیٹ فیس 5 مئ 2019
4000
ٹرپل لیٹ فیس 10 مئی 2019
4500
مزید رہنمائی کے لئے ہم سے رابطہ کریں
03456789215
03469063035
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Nawagai
Bunerwal
19300
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |