16/05/2026
https://www.facebook.com/share/p/1CVC4gqxtw/
تمام ہیڈ ٹیچرز صاحبان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، جنہیں حالیہ پروموشن ملی۔
آپ کی محنت، لگن اور تعلیمی خدمات قابلِ ستائش ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🌹
01/03/2026
تعلیمی سال 2026 کے لیے داخلے شروع ہیں۔
01/03/2026
School timing
02/03/2026
7:45 AM to 11:15Am
05/02/2026
🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognising me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!
05/02/2026
جی پی ایس نمبر 1 بگڑا کے محترم استاد جناب افسرملک صاحب کو ایس پی ایس ٹی سے CT BPS 15 پرموشن پر ہم جملہ اساتذہ کرام مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ مزید کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے
22/12/2025
Our School special Students.
22/12/2025
"BEST TEACHER AWARD"
Honored to present the Best Teacher Award to our respected teacher, ISRARUD DIN. Your passion, patience, and dedication to shaping young minds are truly inspiring. We're lucky to have you! Congratulations on this well-deserved recognition!
"
22/12/2025
**سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات 2025**
آج ادارۂ ہذا میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس پروقار تقریب کے مہمانِ خصوصی اسکول لیڈر جناب ظریف خان اور پی ٹی سی چیئرمین جناب محمد شفیق تھے۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔
تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کو انعامی شیلڈز اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔ سال 2025 میں ہمارے ادارے کے بچوں کا مجموعی نتیجہ 99 فیصد رہا، جو اساتذہ کی محنت اور طلبہ کی لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اسی طرح جماعت پنجم کے کلسٹر امتحان میں ہمارے اسکول نے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس شاندار کامیابی پر ہم تمام اساتذہ کرام طلبہ و طالبات اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
پروگرام کے اختتام پر ملکِ عزیز پاکستان اور بچوں کے روشن مستقبل کے لیے اجتماعی دعا کی گئی۔
**پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد** 🇵🇰
21/12/2025
الحمدللہ
سالانہ امتحان 2025 میں جماعت پنجم کے کلسٹر امتحان میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن جی پی ایس نمبر 1 بگڑا نے حاصل کی ۔اس کامیابی پر ہم جملہ اساتذہ کرام طلباء و طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
20/12/2025
@سلامونه اؤ احترامات #
ټولو شاګردانو ته اطلاع ده چې د څلورمې په ورځ 22 دسمبر به رزلټ وي ټول ماشومان سره د خپلو مشرانو خپله حاضري يقيني کړئ. مننه