16/06/2026
اعلان تقرری:
امیر جماعت اسلامی ضلع بونیر محترم انجینئر ناصر علی صاحب نے برادرم عزیز ڈاکٹر سلیم اللہ کو سواڑی بازار تنظیم تاجران کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت نصیب فرمائے اور اپنی فرائض منصبی بطریق احسن نبھانے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین