جمعیت علماء اسلام بونیر چغرزی
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جمعیت علماء اسلام بونیر چغرزی, School, Rasool banda chagharzi buner kpk, Bunerwal.
الحمدللہ
ڈی آئی خان۔میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے قافلے پر فائرنگ۔۔الحمدللہ۔۔اطلاعات۔کے مطابق۔مولاناصاحب۔۔عملہ سمیت محفوظ ہے۔
کوئی جے یو آئی ٹکٹ ہولڈر ووٹ مانگنے نہ آئے کیونکہ یہ مولانا صاحب کی توہین ہوگی ہم خود ووٹ دینے آ ئینگے کیونکہ یہ مولانا صاحب کی امانت ہے
Ikram ulhaq jui 🏁
07/12/2023
بونیر پی کے 26 کے سیاست میں جمعیت علمائے اسلام کے جانب سےایک شریف النفس ابھرتا ہوا تارہ اسرار احمد جو نہ خانزم میں ہیں نہ وڈیرا ہیں نہ علاقے کا بدمعاش نہ بتہ خور نہ فخاشی اور عریانی کے اڈے قائم کرنے والہ نہ کسی پر ظلم ذیادتی کرنے والہ بلکہ ایک شریف النفس اخلاقی اور اچھی کردار والہ انسان اگر سیاست کے میدان میں انتخاب کرنا ہوں تو کم از کم۔ ہر بندے میں یہ صفات دیکھنا اور جانچ پڑتال کرنا بہت ضروری ہیں
Israr Ahmad ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Rasool Banda Chagharzi Buner Kpk
Bunerwal