11/01/2023
آنے والا وقت آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا ہے۔۔۔!! کیا آپ اس کے لیے تیار ہیں۔۔؟؟
بہت جلد بلکہ آج کل سے ہی Techno X میں اے آئی ٹولز کے حوالے سے سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔۔۔ یہ کتنا کار آمد ہو سکتا آپکو ابھی اندازہ نہیں ہو سکتا۔۔۔۔
آپ اے آئی کو سٹڈی کر کے مستقبل پریڈکٹ کر سکتے ہیں۔۔وہ جیسے گیانی بابے نہیں ہوتے تھے ایسے مستقبل کھل کر سامنے کھڑا ہوگا آپکے۔۔۔ اور آپ اس حساب سے خود کو تیار کر سکیں گے۔۔۔
آپ بہت بڑے بڑے کام ٹاسک جو کل تک پیسے دے کر کروانے پڑتے تھے یا مہینوں کے کورسز کے بعد کرنے کے قابل ہوتے تھے وہ سب ایک کلک سے آٹو میٹکلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے کر سکیں گے آپ۔۔۔
اس ابسلوٹلی فری اے آئی ٹولز کے سلسلے(کورس) سے جڑنے کے لیے ٹیکنوایکس فیس گروپ اور واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کر لیں۔۔۔واٹس ایپ کمیونٹی کا لنک یہ رہا:
https://chat.whatsapp.com/E6dIOQJMeRuIvyfkxb2SCP
یہ کمیونٹی فیچر ہے واٹس ایپ کا اسے جوائن کرنے والے کا نمبر کسی کو بھی شو نہیں ہوگا گروپ میں)
#ماسٹرمحمدفہیم
Techno X
WhatsApp Group Invite
01/01/2023
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .*
08/12/2022
“How can one be well...when one suffers morally?”
― Leo Tolstoy, War and Peace
07/12/2022
Tomorrow is the last day of enrollment in content creation program at Techno X
05/12/2022
A very useful training. Content creation, video editing and many more. Fee is Rs. 5000/- and if you go on our reference you will get a Rs.500/- discount. The team will be in touch with you for about 2 months. Inbox the fee slip, your name, whatsapp and email address to techno X official page inbox. For reference give my reference as (Zain Muhammad: CCP3-AP059)
Page address: https://web.facebook.com/TechnoXofficial
>> Meezan bank
Acct Title: Mohammad Faheem Imtiaz
Acct No: 03080106921953
>> Jazzcash
Acct Title: Mohammad Faheem Imtiaz
Acct No: 03224350505
03/12/2022
یہ پڑھیں۔۔
Professional Mode
جب یو ٹیوب کا سفر شروع ہوا تو جن لوگوں نے اس کے آغاز میں چینل بنایا اور ایک آدھ ویڈیو ہی بنا کر ڈال دی ان کے اب ملین میں سبسکرائبر ہیں ۔ آپ میں سے جو لوگ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں گے وہ کچھ سال بعد مجھے دعائیں دیں گے ۔ سٹارز کی فکر نہ کریں ، اپنا کانٹینٹ اور ساکھ بہتر کریں ۔ آپ لائیو سیشنز کر سکتے ہیں تو اچھے موضوعات پر ویڈیوز بنائیں۔
مئی 2023 تک کاپی رائٹ کا قانون لاگو نہیں ہے وہ اس لیے کہ لوگ ویڈیو اپ لوڈنگ کر طرف آنا سیکھ جائیں ۔ یو ٹیوب کے آغاز میں بھی چھ ماہ تک کاپی رائٹس نہیں تھے جب یو ٹیوبر بڑھ گئے تو کاپی رائٹ کا قانون بن گیا ۔بہترین کانٹینٹ وہی ہے جو اوریجنل ہو اور اوریجنل ویڈیو آپ کو لانگ ٹرم فائدہ پہنچائے گی ۔
اپنے پیج پر فالورز کو انوائیٹ کریں اور بہترین کانٹینٹ لکھ کر کم از کم ایک ہزار افراد کو اپنی وال پر انگیج رکھیں۔ فیس بک کا مقابلہ چونکہ یو ٹیوب سے تو آپ کے لیے بہترین پیکجز کا اعلان بھی کر سکتی ہے ۔ سٹار کا آپشن چیک کرنے کے کیے اپنی ہروفائل پر view tools کھول کر Star Button کوچیک کرتے رہیں ۔ آپ جلد سٹار لینے کے اہل ہوجائیں گے
کچھ عرصے بعد شاید ہر فالور کے پاس فری سٹار کا خزانہ ہو تب تک تب آپ فیس بک سلیبرٹی بن چکے ہوں گے ۔ اور آپ بن سکتے ہیں ۔ جس کو میں جس قدر سپورٹ کر سکا کروں گا ۔
اٹھا قدم کہ سنگ میل اب نگاہ میں ہے ۔۔۔۔
پروفیشنل موڈ ( Professional Mode)
کہتے آپ کو کسی چیز سے فائدہ حاصل ہو تو دوسروں کو بھی اس تک رسائی دیں اور اندھیرے میں مت رکھیں ۔ پروفیشنل موڈ کے حوالے سے بہت سادہ سے لفظوں میں سمجھانے کی کوشش کروں گی تاکہ ہر کسی کو سمجھ آجائے ۔
یو ٹیوب پر زیادہ رحجان دیکھ کر رواں برس فیس بک نے بھی صارفین بنانے کا ارادہ کیا جہاں سے فیس بک کو بھی فائدہ ہو اور اکاؤنٹ بنانے والے بھی کما سکیں ۔ پہلے ریلز کا اجرا کیا گیا جو نوے سیکنڈ کا ویڈیو کلپ ہوتا ہے جو فیس بک سٹوری کی طرح کا کام کرتا ہے ۔
آن کیسے کریں ؟
اگر تو آپ وقت گزاری کے لیے فیس پر موجود ہیں تو سادہ آئی ڈی ہی بہتر ہے ۔ مستبقل میں کمانا چاہتے ہیں تو پروفیشنل موڈ پر چلے جائیے ۔
پروفیشنل موڈ کے لیے پہلے فیس بک اپ ڈیٹ کریں۔ پروفائل ان لاک کرنا ضروری ہے ۔ پھر پروفائل کے ساتھ موجود تھری ڈاٹس پر کلک کریں۔ وہاں آخر میں جہاں لنک موجود ہوتا ہے وہاں پروفیشنل موڈ کا آپشن ہو گا۔ وہاں سے آپ اسے آن کر سکتے ہیں۔پسند نہ آئے تو آف کر کے واپس پروفائل موڈ میں جا سکتے ہیں۔ اس آپ کی پوسٹ ریچ پر کوئی فرق نہیں پڑتا ، ریکوئسٹ بھی آ سکتی ہے ، آئی ڈی پر آپ کے دوست بھی فالورز کے نمبر میں شمار ہوتے ہیں لیکن وہ فرینڈز ہی رہتے ہیں ۔
پروفیشنل موڈ کا فائدہ کیا ہے ؟
آپ ,, Insights,, کے ذریعے آسانی سے دیکھ سکتے ہیں پوسٹ کی ریچ کتنی ہے ، پیج بہت جلد مونیٹائز ہو جاتا ہے ، فالور بڑھنے پر کمائی کر سکتے ہیں ، مارکیٹنگ کے لیے پیج استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ یو ٹیوب چینل کی طرح بہتر استعمال سے ماہانہ کما سکتے ہیں ۔
ارننگ کیسے ہو
یہ ایک صبر آزما سفر ہے مستقل مزاج لوگ بہت جلد کامیابی حاصل کر لیتے ہیں ۔ جن کے فالورز زیادہ ہیں ان کو جلد جن کے کم ہیں اگر فالورز ہزار تک ہیں ان کو چالیس دن بعد سٹار 🌟 کا آپشن ملتا ہے ، لیکن پوسٹ ریچ بہتر ہو تب ۔۔۔۔ سٹار آپشن ملنے کے بعد پھر آپ کو پروفائل پر رجسٹرڈ ہونے کے لیے اپنے کوائف اور بینک اکاونٹ دینے پڑتے ہیں جو مکمل محفوظ طریقہ ہے ۔ اس کے بعد آپ کی اپ لوڈ کی جانے والی ریکاڈڈ ، لائیو یا ڈاؤن لوڈ ویڈیو پر سٹار لینے کا آپشن نظر آنے لگتا ہے ۔ یہ ویڈیو آپ پروفائل پر بھی لگا سکتے ہیں اور reels پر ۔۔۔ ہر 100 سٹارز پر ایک ڈالر آپ کے اکاونٹ میں جمع ہوتا ہے ۔ دس ہزار سٹار ملنے پر پیج کو بلیو ٹک مل جاتی ہے ۔ پروموشن کے لیے فیس بک نے فری سٹار بھی دینے کا آغاز کیا ہے جو 50 سٹار کے پیک کی شکل میں ہے جو آپ کسی کی ریل یا ویڈیو پر فری دے سکتے ہیں ۔ کچھ سخی لوگ رقم دے کر بھی سٹار اپنے احباب کو دے سکتے ہیں ۔
اکاونٹ میں 100 ڈالر جمع ہونے پر آپ رقم نکوانے کے اہل ہوجاتے ہیں ۔ رجسٹریشن کے لیے تو نہیں لیکن پیسہ نکلوانے کے لیے آپ کا ٹیکس فائلر ہونا ضروری ہے ۔ دس ہزار سٹارز ملنے پر آپ کو adds بھی ملنے لگتے ہیں ۔ ریلز پر فالورز زیادہ ہونے کی صورت میں آپ دوسروں کی پرومشنل ویڈیوز ( اشتہارات ) لگا کر اچھا پیسہ کما سکتے ہیں۔ یاد رکھیے آپ صرف ویڈیوز لگا کر سٹار لے سکتے ہیں تحریر سے نہیں ۔
آپ کو اپنی پوسٹ پر ہزار لوگ انگیج رکھنا ہونگے ، انگیج کا مطلب لائک کرنا نہیں پوسٹ ریچ ہے جو آپ ان سائٹس سے چیک کر سکتے ہیں اگر روازنہ ایک ہزار لوگ آپ کی پوسٹ پڑھتے ہیں تو آپ کو سٹار کا آپشن جلد مل جائے گا ۔
سب اچھی بات یہ ہے کہ ابھی تک فیس بک پر کاپی رائٹ کا قانون لاگو نہیں ہوا۔ لیکن زیادہ بہتر ہے اپنا کانٹینٹ اپ لوڈ کریں ۔ اب اگر کسی کے پاس پچاس فری سٹار موجود ہیں تو وہ اس کے کسی کام کے نہیں وہ کسی دوست کو دے کر اس کا بھلا کر سکتا ہے ۔
۔ آپ ٹیکسیشن نمبر نہیں ہے تو گھر میں سے کسی اور کا اکاونٹ دے دیں جو ٹیکس فائلر ہے ۔
2.پوسٹل کوڈ نہیں پتا تو اپنے علاقے کا نام لکھ کر گوگل کر لیں ۔
3. پہلے سو ڈالرز مکمل کریں ، بعد میں payout فارم بھی بھرا جاسکتا ہے ۔
منقول
19/11/2022
mobile phone addiction. Impacts and remedies. click on the 1st comment.
17/11/2022
Pakistan's Debt status? Read in the comment