GMS Bhai kalay

GMS Bhai kalay Welcome to all new comers
Rules for all members
1 Except education Awareness no other post are allowed.

سالانہ امتحانات کے رزلٹ کی تیاری میں مصروف عمل اساتذہ کرام۔۔۔۔کل بمورخ 30/06/2022 کو رزلٹ ہوگا۔
29/06/2022

سالانہ امتحانات کے رزلٹ کی تیاری میں مصروف عمل اساتذہ کرام۔۔۔۔
کل بمورخ 30/06/2022 کو رزلٹ ہوگا۔

داخلہ مہم واک 8 ستمبر 2018 گورنمنٹ مڈل سکول بھایئ کلے بونیر۔۔۔
08/09/2018

داخلہ مہم واک 8 ستمبر 2018 گورنمنٹ مڈل سکول بھایئ کلے بونیر۔۔۔

01/09/2018
Plantation Aug 2018
01/09/2018

Plantation Aug 2018

Ramzan munark
19/05/2018

Ramzan munark

23/04/2018
Admession open
14/04/2018

Admession open

💥ووٹ میں تبدیلی کاطریقہ:1. اپکا ووٹ کہاں رجسٹرڈ ہے دیکھنے کے لئے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8300 پر SMS کریں 2. الیکشن...
27/03/2018

💥ووٹ میں تبدیلی کاطریقہ:
1. اپکا ووٹ کہاں رجسٹرڈ ہے دیکھنے کے لئے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8300 پر SMS کریں

2. الیکشن کمیشن کی طرف سے آپکو اپکا ووٹنگ ایریا پتا چل جائے گا

3. اگر آپ کا ووٹ کسی ایسی جگہ ہے جہاں سے اپکا یا آپکی فیملی کا کوئی تعلق نہیں تو فوری اپنا ووٹ تبدیل کروانے کے لئے درخواست دیں

4. ووٹ تبدیلی کا فارم اردو یا انگلش میں اس طریقے کے ساتھ بھیجا گیا ہے

5. اس فارم کو پورا کرنے کے لئے آپکو اپکا موجودہ رہائشی علاقے کا بلاک کوڈ پتا ہونا چاہیے

6. اس بلاک کوڈ کو جاننے کے لئے اپنی فیملی یا کسی پڑوسی کا شناختی کارڈ نمبر 8300 پرSMS کر دیکھ سکتے ہیں

7. اس کے بعد فارم پورا کر کے قریبی الیکشن کمیشن کے آفس میں جمع کروائیں

8. الیکشن کمیشن کے آفس کا پتہ دیکھنے کے لئے اس لنک سے اپنے صوبے کی لسٹ ڈاون لوڈ کریں https://www.ecp.gov.pk/frmGenericPage.aspx?PageID=29

9. اپکا ووٹ صرف اسی صورت میں ٹرانسفر ہوگا اگر آپکے شناختی کارڈ پر اپکا پتہ موجود ہے

10. اگر اپکا رہائشی پتہ بھی آپکے شناختی کارڈ پر موجود نہیں تو اس سب سے پہلے آپکو اپنا موجودہ پتہ اپنے شناختی کارڈ پر درج کروانا ہوگا

11. اس کے لئے آپ اپنا کرایہ نامہ یا گھر کے کاغذات کی کاپی لے کر قریبی نادرا آفس جائیں

12. یاد رکھیں کے ووٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 26 اپریل 2018 ہے

13. اس طریقے کو پھیلائیں تا کے الیکشن والے دن آپکو تنگ نہ ہونا پڑے

5اس کے علاوہ 26 مارچ سے الیکشن کمیشن کی جانب سے آپ کی قریبی یوسی میں ڈسپلے سنٹر لگ رہے ہیں وہاں جا کر اپنے ووٹ کا اندراج یا پھر چینج کروا سکتے ہیں

Annual sports Gala 2017
09/03/2018

Annual sports Gala 2017

Old is......
07/03/2018

Old is......

موسم بہار کیلے پھول۔۔۔۔۔۔
07/03/2018

موسم بہار کیلے پھول۔۔۔۔۔۔

19/02/2018

میٹرک کا امتخان 14 مارچ کی بجاے 20 مارچ سے شرع ہونگے۔۔۔

Address

Bara Hujra
Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Bhai kalay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category