30/01/2026
🇺🇸 Lands & Territories Purchased by the United States (History)
1️⃣ Louisiana Purchase (1803) 🇫🇷
💰 $15M | 📐 ~2.14M km²
2️⃣ Alaska Purchase (1867) 🇷🇺
💰 $7.2M | 📐 ~1.52M km²
3️⃣ Gadsden Purchase (1854) 🇲🇽
💰 $10M | 📐 ~76,850 km²
📍 Southern AZ & SW New Mexico
4️⃣ Texas Annexation (1848) 🇲🇽
💰 $15M | 📐 ~1.36M km²
5️⃣ U.S. Virgin Islands (1917) 🇩🇰
💰 $25M | 📐 ~346 km²
6️⃣ Florida (1819) 🇪🇸
💰 No direct payment
💵 $5M paid for damages by U.S. citizens
📚 Source: Reuters, National Archives
07/04/2025
Quote of the day
Life is full of challenges, but it's important to remember that each obstacle is an opportunity for growth. Every setback is a setup for a greater comeback. Keep pushing forward, even when it feels like the odds are against you. Believe in your strength and abilities because success comes to those who never give up. No matter how tough life gets, always remember that the journey is as important as the destination. Stay focused, stay determined, and trust the process. Every small effort you make today will take you closer to your dreams tomorrow. Never lose hope, and keep moving forward with positivity and resilience.
04/04/2025
ایٹا کے Negative مارکنگ کے حوالے سے محکمہ تعلیم کو سیٹیزن پورٹل پر سینکڑوں شکایات موصول۔ اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ کا سیکریٹری ایجوکیشن سے گائڈینس طلب
29/03/2025
Last date to apply: 7th April, 2025.
Jobs in Frontier Works Organization (FWO).
28/03/2025
تعلیمی بورڈ سوات نے 9 اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحان کے سپروائزری سٹاف کیلئے کمپیوٹرائزڈ ڈرا کر دیا،منتخب امتحانی عملے کے نام بورڈ کی ویب سائٹ پر ڈال دیا گیا۔
Web-Admin | Board of Intermediate & Secondary Education Saidu Sharif Swat
Examination Board Swat
10/03/2025
ریگولر اساتذہ ایٹا پر کسی ہائی کیڈر پوسٹ کیلئے اگر اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو وہ اپلائی یا 17 مارچ سے پہلے اپنے متعلقہ DEO آفس سے NOC لے تاکہ Lien کے صورت میں اپکا سابقہ سروس شمار ہو. ایڈہاک اساتذہ کو آفس سے NOC لینے کی ضرورت نہیں ہے وہ NOC کے بغیر اپلائی کریں.
download Certificate 👇
https://pashtoogle.com/understanding-the-no-objection-certificate-noc-process
03/03/2025
این او سی (No Objection Certificate)
اگر آپ محکمہ تعلیم میں پہلے سے ہی پرائمری اسکول ٹیچر (PST) کے عہدے پر کام کر رہے ہیں اور اب ایٹا کے ذریعے کسی دوسرے عہدے کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں تو آپ کو باقاعدہ اجازت، یعنی این او سی (NOC) حاصل کرنا ہوگا۔
این او سی (NOC) حاصل کرنے سے آپ کو موجودہ سروس کی مدت شمار ہونے، پے پروٹیکشن، اور لیئن جیسی سہولتیں حاصل ہونگی۔
این او سی حاصل کرنے کا طریقہ کار:
1. پوسٹ میں دیے گئے فارمیٹ کے مطابق سادہ کاغذ پر یا کمپیوٹرائزڈ درخواست لکھیں۔
2. اپنی درخواست پر متعلقہ اسکول کے ہیڈ ٹیچر سے دستخط اور مہر لگوائیں۔
3. درخواست کے ساتھ اپنا تقرری نامہ (Appointment Order) اور شناختی کارڈ منسلک کریں۔
4. تمام دستاویزات متعلقہ سرکل آفس/ ASDEO آفس میں جمع کروائیں۔
5. سرکل آفس میں ASDEO آپ کی درخواست پر مہر اور دستخط کر کے اسے متعلقہ SDEO کو بھیجے گا۔
6. متعلقہ SDEO آپ کی درخواست پر مہر اور دستخط کر کے مزید کارروائی کے لیے اسے DEO آفس بھیجے گا۔
7. اس کے بعد آپ کو DEO آفس سے این او سی (NOC) جاری کر دیا جائے گا۔
نوٹ: ایڈہاک اساتذہ بھی این او سی (NOC) کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں۔
آپ اس لنک سے این او سی کا سیمپل ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:
https://pashtoogle.com/understanding-the-no-objection-certificate-noc-process/
02/03/2025
*یوکے نے پانچ پاکستانی بینکوں پر اسٹڈی ویزوں کیلئے بینک سٹیٹمنٹس میں جعل سازی کی وجہ سے پابندی عائد کر دی ہے۔*
*اب انکی بینک سٹیٹمنٹ پر سٹڈی ویزہ یا کوئی ویزہ لگنا مشکل ہو گیا ہے۔*
نیشنل بینک
مسلم کمرشل بینک
یو بی ایل
فیصل بینک
الائیڈ بینک
27/02/2025
اہم اطلاع برائے امیدواران – اساتذہ بھرتی (محکمہ ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن)
تمام امیدواران آن لائن اپلائی کے دوران EDUCATION / ACADEMICS درج کرتے وقت درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:
· تعلیمی لیول میں صرف ایک انٹری کریں اور اپنے حاصل کردہ نمبرات، کل نمبرات اور نتائج کی درست تاریخ درج کریں۔
· غلط انٹری کی صورت میں بروقت پرانے ریکارڈ کو ڈیلیٹ کرکے صحیح انٹری دوبارہ درج کریں۔
· اگر آپ کے پاس بیچلر، ماسٹر یا ایم فل کی دو ڈگریاں ہیں، تو چونکہ ایٹا کے سسٹم میں ایک ایجوکیشن لیول میں صرف ایک ہی انٹری ممکن ہے، اس لیے زیادہ نمبروں والی ڈگری درج کریں تاکہ میرٹ میں فائدہ حاصل ہو۔
· CGPA شمار نہیں ہوگا، لہٰذا CGPA کو متعلقہ یونیورسٹی / ادارے کے کنٹرولر امتحانات سے نمبروں یا فیصد میں تبدیل کروا کرنمبرات ہی درج کریں۔
نوٹ: یاد رکھیں 10 اپریل 2025 کے بعد پروفائل لاک کر دیا جائے گا اور کسی بھی قسم کی تبدیلی یا اضافی تعلیم درج نہیں کی جا سکے گی۔لہٰذا مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی پروفائل ہر لحاظ سے مکمل کریں۔
07/02/2025
💥بریکنگ نیوز 💥
پی ایس ٹی کی بھرتی یونین کونسل بیس پر ہوگی.ایٹا پر آن لائن اپلائی 14 فروری سے 17 مارچ تک ہوگا-
اس کیلکولیٹر کی مدد سے آپ اپنے اکیڈمک سکور کا حساب لگا سکتے ہیں۔
Link: https://pashtoogle.com/academic-score-calculator/