21/05/2026
DEO Male Buner issued appointment order of PST phase 2
Congratulations to all newly appointed teachers
only for preparation of different Tests....
21/05/2026
DEO Male Buner issued appointment order of PST phase 2
Congratulations to all newly appointed teachers
15/05/2026
DEOs Posting/Transfer order
15/05/2026
Buner Male SPST to PSHT Promotion Order!!
Congratulations to all !!
08/05/2026
Appointment Order of Male PST Teachers, District Haripur 👏
Congratulations to all 🎉
08/05/2026
Appointment Order of Male PST Teachers, District Nowshera 👏
Congratulations to all 🎉
08/05/2026
21/03/2026
عیدالفطر مبارک
19/03/2026
📢خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ایس ایس ٹی جنرل اور فیمل ایس ایس ٹی بائیو کیمسٹری کا ٹیسٹ شیڈول جاری کردیا۔۔ فیمل بائیو کیمسٹری کے ٹیسٹ 30 جون جبکہ ایس ایس ایس جنرل کے ٹیسٹ 03 جولائی سے شروع ہونگے۔
✅ Candidates are advised to download their Roll Number Slips / Call Letters from the KPPSC official website and appear as per given schedule.
17/03/2026
خیبرپختونخوا حکومت نے آج 17 مارچ کو ایندھن کی بچت کے پیش نظر چند اہم فیصلے کیے ہیں:
• سرکاری دفاتر: ہر جمعہ مکمل طور پر گھر سے کام کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ دو ماہ کے لیے یا حالات بہتر ہونے تک نافذ رہے گا، جو بھی پہلے ہو۔
• تعلیمی ادارے: 24 مارچ سے تمام تعلیمی اداروں میں موسمِ بہار کی تعطیلات ہوں گی۔ اس کا عملی طور پر صرف چار دن اثر پڑے گا کیونکہ جمعہ سے اتوار پہلے ہی چھٹی ہوتی ہے۔
• امتحانات: بورڈ اور یونیورسٹی کے امتحانات اس فیصلے سے متاثر نہیں ہوں گے
17/03/2026
حکومت خیبرپختونخوا نے عید الفطر کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے ، جمعرات 19 تاریخ سے 21 تاریخ ہفتے تک عید کی چھٹیاں ہو گئ
08/03/2026
Appointment Rules 2026: Initial Recruitment Selection/Merit Formula for BPS-06 and above:
اکیڈمک مارکس: 70
ٹیسٹ مارکس: 20
انٹرویو مارکس: 10
ٹوٹل مارکس 100