16/05/2025
یوم تشکر
اج سکول میں اساتذہ اور طلباء نے یوم تشکر منایا۔طلباء نے یوم تشکر کی مناسبت سے بینرز اٹھائے اور اور پاک فوج زندہ باد کے صدائیں بلند کئیں۔ اخر میں ملک وقوم کی کامیابی اور سالمیت کے لیے دعائیں کی گئی۔۔۔!
پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد