GHS Sura buner

GHS Sura buner Village Sura, Tehsil Mandanr, Distt, Buner.

10/03/2026

تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل یعنی 11 مارچ کو جماعت ششم اور جماعت نہم کا انٹری ٹیسٹ ہے۔
برائے مہربانی اپنے بچوں کو بروقت یعنی 8:30 پر
گورنمنٹ ہائی سکول سورا بھیجے ۔۔
شکریہ

  Sura Before and After 🌲🌲
27/09/2025

Sura Before and After 🌲🌲

ماہانہ ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر سمیر خان جماعت نہم نے ھیڈ ماسٹر صاحب سے انعام وصول کی ۔۔ر
26/09/2025

ماہانہ ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر سمیر خان جماعت نہم نے ھیڈ ماسٹر صاحب سے انعام وصول کی ۔۔ر

Morning Assembly.. GHS Sura Buner
02/09/2025

Morning Assembly.. GHS Sura Buner

آج یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے اسمبلی میں محترم ہیڈ ماسٹر فدا محمد صاحب نے بچوں کو آگاہ کیا۔ اس دوران کشمیریوں سے اظہا...
05/08/2025

آج یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے اسمبلی میں محترم ہیڈ ماسٹر فدا محمد صاحب نے بچوں کو آگاہ کیا۔ اس دوران کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے طور پر ایک منٹ خاموشی (سائلنس) بھی اختیار کی گئی

26/06/2025

کل یکم محرم الحرام کے سلسلے میں سکول بند رہے گا۔

 -Drive اج ھیڈ ماسٹر ہائی سکول فدا محمد صاحب اپنے رفیق کار وسیم اکرم SST اور کلاس فور ملازم نور السلام کے ہمراہ ڈور ٹو ڈ...
23/04/2025

-Drive

اج ھیڈ ماسٹر ہائی سکول فدا محمد صاحب اپنے رفیق کار وسیم اکرم SST اور کلاس فور ملازم نور السلام کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور مہم پر ہیں تاکہ اوٹ اف سکول بچوں کو سکول میں لاسکے ۔۔

(تمام بچے سکول میں)آج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول سورا نے داخلہ مہم کے سلسلے اور مدارس کی نظام اوقات میں تطبیق (Adjustme...
21/04/2025

(تمام بچے سکول میں)
آج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول سورا نے داخلہ مہم کے سلسلے اور مدارس کی نظام اوقات میں تطبیق (Adjustment)پیدا کرنے کیلئے اساتذہ سے ملاقات کی۔

25/10/2024

د غم خبر..
د کوګا کلي د نور کریم خان استاذ صیب ( SCT GHS Sura)
رور گل محمد خان په حق رسيدلی دي. سبا يولس بجي به ئي جنازه ادا کيګي.
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔

مولانا نور الامین صاحب نے سیرت نبوی پر اسمبلی میں زبردست تقریر کی۔۔۔
16/09/2024

مولانا نور الامین صاحب نے سیرت نبوی پر اسمبلی میں زبردست تقریر کی۔۔۔

جماعت نہم ٹاپ 3 پوزیشن ہولڈرز ۔۔
16/08/2024

جماعت نہم ٹاپ 3 پوزیشن ہولڈرز ۔۔

Address

Bunerwal

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:35
Tuesday 07:30 - 13:35
Wednesday 07:30 - 13:35
Thursday 07:30 - 13:35
Friday 07:30 - 23:15
Saturday 07:30 - 13:35

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Sura buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category