ارقم پبلک سکول کوہے بونیر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ارقم پبلک سکول کوہے بونیر, School, F7GR+5R5 Kowai Kalay, Bunerwal.
english writing skills class
درود شریف
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ❤۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلااِبْرَاھِیْمَ ♥️وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘.. ❤
03/08/2025
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے. ارقم پبلک سکول کوہے کے طرف سے تمام والدین صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات3 اگست کو ختم ہورہی ہیں 4 اگست بروز پیر کو دوبارہ سکول کھل رہے ہیں لہذا اپنے بچوں کو یونیفارم اور دیگر لوازمات کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ ایک نئے عزم اور جذبے کے ساتھ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو دوبارہ جاری رکھ سکیں۔۔بچوں کی تعلیم و تربیت اساتذہ اور والدین کی مشترکہ زمہ داری ہے۔۔۔۔شکریہ
اسمبلی 7:30
کل 27 جون 2025 بروز جمعہ یکم محرم الحرام کے احترام اور
یوم شہادت خلیفہ دوم امیر المؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سلسلے میں ارقم پبلک سکول کوہے بونیر کی چٹھی ہوگی۔
08/06/2025
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
عید مبارک
ارقم پبلک سکول کوہے بونیر کیطرف سے تمام عالم اسلام ، اہل وطن اور بالخصوص مسافر بھائیوں کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ کریں کہ یہ عید بخیر و عافیت سے گزرے اور ہمارے خوشیوں کا باعث بنے۔
عید الاضحی کے موقع پر اپنے قرب و جوار میں غریب اور لاچار افراد کا خصوصی خیال رکھیں ۔
APS KOHAY BUNER
اطلاع عام
ارقم پبلک سکول کوہے کے طلباء کے والدین سربراہان کواطلاع دی جاتی ہے کہ عیدالاضحی کی چھٹیاں ان شاءاللہ 6جون سے 11 جون تک ہوں گی ۔۔اور 12 جون جمعرات کو ان شاءاللہ حاضری ہوگی
نوٹ: حاضری ٹائم 7:30
تعلیم بغیرا نہ کیگی جہان کی ترقی💖💖💖
نعمان کلاس 5th
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
F7GR+5R5 Kowai Kalay
Bunerwal
F7GR+5R5KOWAIKALAY
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 12:30 |
| Tuesday | 09:00 - 12:30 |
| Wednesday | 09:00 - 12:30 |
| Thursday | 09:00 - 12:30 |
| Friday | 09:00 - 23:00 |
| Saturday | 09:00 - 12:30 |