20/03/2026
تمام مسلمانوں خصوصاً ہمارے سابقہ و موجودہ طلباء و طالبات اور سٹاف ممبرز کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔
#عیدالفطر
Established in 2021. We endeavor our level best to educate,motivate and prepare students for the modern competitive world.
20/03/2026
تمام مسلمانوں خصوصاً ہمارے سابقہ و موجودہ طلباء و طالبات اور سٹاف ممبرز کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔
#عیدالفطر
18/02/2026
تمام طلباء و طالبات نوٹ فرمائیں!
انشاء اللہ ماہ رمضان میں کلاسز کا دورانیہ 09 بجے سے 12 بجے تک ہوگا ۔
15/02/2026
A remarkable day thoroughly enjoyed by our proud students on the riverside.
05/02/2026
A journey to excellence
الحمدللہ!
شاندار کامیابی پر رب کریم کے شکر گزار ہیں .
500+
27/01/2026
Winter vacations done and dusted.
is underway in a lovely atmosphere with a drizzle.
03/01/2026
It's for the general information of all the concerned that college will remain closed on account of winter vacations w.e.f 04 January to 22 January 2026.
Pre board exam will commence on January 23rd 2026.
Courses on the verge of completion just before winter vacations.
Electrolysis of NaCl explained practically midway while teaching .
23/12/2025
لیکچرر اسلامیات و مطالعہ قرآن مولانا نیاز علی صاحب کو ختم بخاری شریف اور آٹھ سالہ درس نظامی کی تکمیل پر کالج انتظامیہ اور طلباء کی طرف سے دلی مبارکباد!
11/12/2025
پری بورڑ ون امتحان جو جنوری میں پچاس فیصد کورس میں لیا جاتا ہے، سے پہلے پہلے تقریباً 80 فیصد کورسز مکمل ہوگئے ہیں ۔
یاد رہے دوسروں کے برعکس سائنس سبجیکٹس کا روزانہ ایک ایک کلاس ہوتا ہے۔
لیکن جامع تدریسی منصوبہ بندی کی بدولت کورسز کی بروقت تکمیل ہمارا منفرد اعزاز ہے۔
تمام طلباء و طالبات نوٹ فرمائیں ۔
کل یکم دسمبر بروز پیر ماہانہ ہاسٹل ڈیپارچر کی بناء پر کالج بندرہے گا۔
26/11/2025
#الحمدلله
طلباء کا وسیع و عریض گراؤنڈ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا۔
خوشی سے سرشار طلباء خود گراؤنڈ کی تیاری میں مصروف ہیں ۔
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |