Global Education Academy

Global Education Academy "Inspiring minds, shaping futures! 🎓📚 Where learning meets creativity, and every child shines. Join us on the journey to excellence!"

25/09/2026

Little master Haris Faiz

گلوبل ایجوکیشن اکیڈمی کے ہونہار طلبہ کا پاکستان کی سطح پر مقابلے میں لوہا منوانا، اکیڈمی کی اساتذہ کرام اور مینجمنٹ کی د...
25/08/2026

گلوبل ایجوکیشن اکیڈمی کے ہونہار طلبہ کا پاکستان کی سطح پر مقابلے میں لوہا منوانا، اکیڈمی کی اساتذہ کرام اور مینجمنٹ کی دانشمندی، معیاری تعلیم اور عملی تربیت کا کھلا ثبوت ہے۔

گلوبلینز کا جذبۂ تسخیر ہر میدان میں نمایاں ہے، اور یہ اسی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے جو ڈائریکٹر صاحب نے ابتدا میں طے کی تھی کہ اگر کمیونٹی ہمارا ساتھ دے تو ہم دارالحکومت کے معیار کے طلبہ کو یہاں کم فیسوں میں تیار کر سکتے ہیں۔ آج یہ خواب حقیقت بنتا نظر آ رہا ہے۔

اس کامیابی کی ایک روشن مثال ابو بکر ہے، جس نے کیڈٹ کالج سوات کے پہلے ٹرم کے امتحان میں ۹۳ فیصد نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی اور اپنی ذہانت و محنت سے اکیڈمی کا نام روشن کیا۔ ابو بکر کا یہ کارنامہ گلوبل ایجوکیشن اکیڈمی کے معیاری تعلیمی نظام اور اساتذہ کی رہنمائی کا آئینہ دار ہے۔

"زرہ نُم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی،
اسی مٹی پہ کھڑے ہو کر ہم نے ستارے چھینے ہیں۔

23/08/2026

یوم آزادی پاکستان کے موقع پر تقریب میں صدر صلاح الدین یوسفزئی صاحب کا اظہار خیال ۔۔۔

19/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی کی پروقار تقریب | خصوصی خطاب 🇵🇰

The Global Education Academy Topai میں منعقدہ یومِ آزادی کی خصوصی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بونیر کے سینئر نائب صدر جناب انعام خان نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی اور اپنے فکر انگیز خطاب میں آزادی کی اہمیت، پاکستان سے محبت اور نئی نسل کی ذمہ داریوں کے حوالے سے اپنے قیمتی خیالات کا اظہار کیا۔

ان کا یہ پُرجوش اور حوصلہ افزا خطاب تقریب کے شرکاء کے لیے ایک یادگار پیغام ثابت ہوا۔ 🇵🇰❤️


18/08/2026
16/08/2026

Boost your mood with guranttee

fun

15/08/2026

Faiz emotional speech

14/08/2026

بچے پھول ہیں اور ان کا ہنر ان کی خوشبو ہے۔ جی ای اے میں آج اس خوشبو نے پورے ماحول کو معطر کر دیا۔

جب ہم بچوں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہیں اور ان کی محنت کو انعام دیتے ہیں تو وہ خود اعتمادی سے اس طرح بھر جاتے ہیں جیسے ستارے چمک اٹھیں۔

آئیے اس عزم کا اظہار کریں کہ ہم ہر بچے کی چھپی ہوئی صلاحیت کو تلاش کریں گے اور اسے پروان چڑھائیں گے۔ کیونکہ آج کا ہنرمند بچہ کل کا کامیاب پاکستان ہے۔ 🤲🇵🇰

Address

Tehsil Chagharzi District Buner
Bunerwal
4600

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:30
Tuesday 07:30 - 12:30
Wednesday 07:30 - 12:30
Thursday 07:30 - 12:30
Friday 07:30 - 23:00
Saturday 07:30 - 12:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Education Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category