د خپل قېمته ناخبره پښتون
په زنده باد ځان له مرئ وچئ کړي
Da Amaxi Golona
*مسکرائیے آپ جیسا پھول اداس رہنے کے لیے نہیں بنا🙂💔*
26/04/2023
د شہادت تمغے دی کور تہ ویسی
زما د ہر پختون حساب پکار دے
Black day kabal police station 😓😭😭😭
08/04/2023
اللّه کی مدد ہمیشہ ساتھ پاؤگے 😘
السلام علیکم
Beuti of Amazi
2(MSL:2) کے بارے میں ایک اہم پیغام
انشاءاللہ مہابن سپر لیگ سیزن #2 بہت جلد کرکٹ شائقین کے لئے پیش کیا جائے گا
ہر ٹیم کا ایک اونر ہوگا ٹیم اونر آرگنائزنگ کمیٹی سے رابطہ کریگا اور 15 کھلاڑیوں کا سکواڈ بمع شناختی کارڈ فوٹو کاپی ایک پاسپورٹ سائز تصویر جو کے 6مہنے سے زیادہ پرانی نہ ہو کو آرگنائزنگ کمیٹی کے حوالے کریں عید سے پندرہ دن پہلے عید سے پندرہ دن بعد کسی کو بھی رجسٹریشن نہیں دی جائے گی
لہذا عید الفطر سے پندرہ دن پہلے اپنی تمام ریکوارمینٹ کے ساتھ ٹیم اونر آرگنائزنگ کمیٹی مہابن سپر لیگ کے ساتھ ملاقات کریں
یہ آپکا اپنا ایونٹ ہے آپ لوگوں کی وجہ سے ہی اس ایونٹ کو کامیابی میلتی ہے لہذا جو قواعد وضوابط مقرر کی گئی ہیں اس پر عمل درآمد کریں
شکریہ آرگنائزنگ کمیٹی مہابن سپر لیگ
Ayoub Khan Tareen
Said Kalam Durrani
Shaukat Ali
Sarmast Tareen
Amrali Khan Amlook
Sadam Huseen Tareen
Rawais Khan Rawais Khan
Rasheed Khan Bunery
26/03/2023
رمضان المبارک میں بارش کے بعد مہابن سے لے گئے چملے کا ایک خوبصورت تصویر
Beuti of Amazi
اگر زلزلے سے ضلع بونیر میں کہیں بھی کوئی مالی یا جانی نقصان ہوا ہے توبراہ کرم ریسکیو 1122کےنمبر 1122یاڈپٹی کمشنر بونیر کے کنٹرول روم نمبر 510450-0939 پر رابطہ کریں۔
شعبہ اطلاعات وتعلقات عامہ، ضلعی انتظامیہ بونیر
Click here to claim your Sponsored Listing.