The Brilliant School and College Budal Chagharzi Buner

The Brilliant School and College Budal Chagharzi Buner If you educate a man, you educate a single man but if you educate a woman, you educate a nation.

فخری چغرزی کرکٹ گراؤنڈ پر منعقدہ رمضان پریمیئر لیگ کے منتظمین کے ہم تہہِ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فائنل میچ میں شر...
11/04/2026

فخری چغرزی کرکٹ گراؤنڈ پر منعقدہ رمضان پریمیئر لیگ کے منتظمین کے ہم تہہِ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فائنل میچ میں شرکت کا موقع فراہم کیا۔

دی بریلئنٹ سکول اینڈ کالج بدال کے ڈائریکٹر نے اس موقع پر انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے نقد 10,000 روپے دیے۔ انہوں نے انتظامیہ کی سفارش پر ایک مستحق طالب علم کو سکالرشپ دینے کا بھی اعلان کیا گیا۔

اس موقع پر جیتنے والی ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی، جبکہ ہارنے والی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔

ڈائریکٹر صاحب نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ادارہ آئندہ بھی اس طرح کی مثبت اور تعمیری سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیتا رہے گا، کیونکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کو بھی یکساں اہمیت دی جاتی ہے۔


Proud moment for our school! 🎉Our talented 10th grade student, Mr. Adnan, has been honored with the Zalinda Storay Award...
10/04/2026

Proud moment for our school! 🎉
Our talented 10th grade student, Mr. Adnan, has been honored with the Zalinda Storay Award for his outstanding academic performance. The award was presented by Usman Fanoos Gujjar at the final ceremony of the Ramzan Premier League.
He actively participates in co-curricular and social activities alongside his studies. Despite facing financial challenges, his strong will and determination have enabled him to continue his educational journey successfully.

تمام معزز والدین و سرپرستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دی بریلینٹ سکول اینڈ کالج بدال عیدالفطر اور موسم بہار کی چھٹیوں کے بع...
29/03/2026

تمام معزز والدین و سرپرستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دی بریلینٹ سکول اینڈ کالج بدال عیدالفطر اور موسم بہار کی چھٹیوں کے بعد کل بروز پیر ، 30 مارچ سے دوبارہ کھل رہا ہے۔ تمام طلباء وطالبات کی بروقت حاضری کو یقینی بنایا جائے۔
شکریہ

26/03/2026

ضروری اطلاع برائے والدین و سرپرست حضرات
​آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جماعت نہم اور دہم کے امتحانی رول نمبر سلپس کی تقسیم کے لیے پرنسپل آفس کل سے کھلا رہے گا۔ تمام والدین یا سرپرستوں سے گزارش ہے کہ دفتری اوقات کے دوران تشریف لا کر رول نمبر سلپس وصول کر لیں۔

25/03/2026

Success is not a destination, success is a journey.
Position Holders of FSc Part I, in HSSC Annual -I & II 2025.

25/03/2026

محترم والدین!
دی بریلینٹ سکول اینڈ کالج بدال میں جماعت ششم تا نہم گرلز و بوائز دونوں سیکشنز میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔

✨ عید مبارک ✨دی بریلئنٹ سکول اینڈ کالج بدال کے ڈائریکٹر اور جملہ سٹاف کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عی...
21/03/2026

✨ عید مبارک ✨

دی بریلئنٹ سکول اینڈ کالج بدال کے ڈائریکٹر اور جملہ سٹاف کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی بہت بہت مبارکباد! 🌙

اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، روزے اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس بابرکت دن کی خوشیاں آپ کے گھروں میں ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔

یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، محبتوں، کامیابیوں اور سکون کا پیغام لے کر آئے۔

🌸 عید مبارک 🌸

تقریبِ تقسیمِ انعامات کی تصویری جھلکیاںآج دی بریلئنٹ سکول اینڈ کالج بدال (بوائز سیکشن) میں  نہم اور گیارہویں جماعت کے سا...
16/03/2026

تقریبِ تقسیمِ انعامات کی تصویری جھلکیاں

آج دی بریلئنٹ سکول اینڈ کالج بدال (بوائز سیکشن) میں نہم اور گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحان 2025 میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر ادارے کے ڈائریکٹر جناب نثار احمد نے بھی شرکت کی اور کامیاب طلباء کو مبارکباد دیتے ہوئے انہیں مزید محنت اور کامیابی کے لیے حوصلہ افزائی کی۔
اس تقریب کا مقصد طلباء کی حوصلہ افزائی کرنا اور انہیں تعلیمی میدان میں مزید بہتر کارکردگی کے لیے آمادہ کرنا تھا۔




07/03/2026

Our students are our pride. One of our students, Muhammad Bilal comments regarding the Quality Education of TBSC. Talent can be shown with confidence.

TBSC – The Name of Trust and QualityFirst Registered College of Tehsil Chagharzi💥 Admissions Open! 💥Classes: 6th to 9thS...
04/03/2026

TBSC – The Name of Trust and Quality
First Registered College of Tehsil Chagharzi
💥 Admissions Open! 💥
Classes: 6th to 9th
Sections Available: Girls & Boys
Secure your future with quality education and a trusted institution.
Enroll now!
Contact No. 03401972243 | 03409192455

📢 Announcement💥The results of the 2nd Scholarship Test (held on 2nd March 2026) have been officially announced.💥Congratu...
03/03/2026

📢 Announcement
💥The results of the 2nd Scholarship Test (held on 2nd March 2026) have been officially announced.💥
Congratulations to all successful candidates!🎉 We appreciate the participation and trust of all students and parents.

Address

Budal
19290

Opening Hours

Monday 06:30 - 15:00
Tuesday 06:30 - 15:00
Wednesday 06:30 - 15:00
Thursday 06:30 - 15:00
Friday 06:30 - 15:00
Saturday 06:30 - 15:00

Telephone

+923401972243

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Brilliant School and College Budal Chagharzi Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Brilliant School and College Budal Chagharzi Buner:

Shortcuts

Share