Govt High School Bucheki

Govt High School Bucheki علم انبیاء کی میراث ہے

02/04/2026

ننکانہ صاحب

بچکی میں ںسالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سینیئر ہیڈ ماسٹر راے اقبال حسین کھرل نے کی تقریب ئ سیاسی اور سماجی رہنماؤں اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی مہمانوں نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے اس موقع پر رائے صفدر علی خان اور چوہدری ذلفقار نے سکول میں ٹف ٹائل لگوانے کا وعدہ کیا
*رپورٹ مقبول بھٹی بیورو چیف اے بی این نیوز ننکانہ* صاحب

02/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول بچیکی کے زیراہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا
جس کی صدارت سینئر ہیڈماسٹر رائے اقبال حسین کھرل نے کی
رپورٹ راۓ شعبان نمائندہ سپیشل ٹی وی نائب صدر سٹی پریس کلب بچیکی

سالانہ امتحان 2025-26کے نتائج کے اعلان کی تقریب کی خوبصورت جھلکیاں
02/04/2026

سالانہ امتحان 2025-26کے نتائج کے اعلان کی تقریب کی خوبصورت جھلکیاں

09/03/2026

سرکاری سکول ۔۔۔۔۔ معیاری سکول
جسمانی نشوونما

اظہار محبت وتشکر
03/03/2026

اظہار محبت وتشکر

17/02/2026

بہترین تعلیم و تربیت کی بہترین درسگاہ

16/02/2026

الحمد اللہ سکول ھذا میں
سولر سسٹم انسٹال

12/02/2026
بچیکی: معیاری تعلیم کا درخشاں مظہر، استاد کی مثالی کارکردگی پر بھرپور تحسینالحمدللہ، بچیکی میں معزز ڈپٹی کمشنر جناب راؤ ...
12/02/2026

بچیکی: معیاری تعلیم کا درخشاں مظہر، استاد کی مثالی کارکردگی پر بھرپور تحسین

الحمدللہ، بچیکی میں معزز ڈپٹی کمشنر جناب راؤ تسلیم اختر صاحب کے دورۂ مدرسہ کے موقع پر جناب محترم محمد عامر حسین (PST) نے اپنی اعلیٰ تدریسی بصیرت، مضبوط علمی گرفت اور طلبہ کے سوالات کے مدلل و جامع جوابات کے ذریعے درس و تدریس کا ایک حسین اور مؤثر نمونہ پیش کیا۔

ان کی اس قابلِ تحسین کارکردگی سے متاثر ہو کر ڈپٹی کمشنر صاحب نے نہ صرف بھرپور داد دی بلکہ انہیں گلے لگا کر شاباش کہنا اس امر کا بین ثبوت تھا کہ معیاری تعلیم آج بھی اہلِ علم کے ہاتھوں میں محفوظ ہے۔ بعد ازاں، سینیئر ہیڈ ماسٹر جناب اقبال حسین صاحب اور سینیئر ٹیچر جناب نذیر احمد جاوید نے بھی نقدی انعام پیش کر کے ان کی محنت، اخلاص اور پیشہ ورانہ وابستگی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر مذکورہ کلاس کے انچارج جناب جمیل احمد کوکب نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز محض محمد عامر حسین صاحب کی انفرادی کامیابی نہیں بلکہ پرائمری سیکشن کے ساتھ ساتھ پورے سکول کی اجتماعی محنت اور تعلیمی ہم آہنگی کا ثمر ہے۔

بلاشبہ، محمد عامر حسین صاحب نے اپنی شاندار کارکردگی سے گولڈ میڈلسٹ ہونے کا حق ادا کر دیا اور ادارے کے وقار و اعتبار کو نئی بلندیوں سے ہمکنار کیا۔

Address

Bucheki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Bucheki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt High School Bucheki:

Shortcuts

Share

Category