Allama Mehmood Ul Hassan Naqshbandi

Allama Mehmood Ul Hassan Naqshbandi پیرِ طریقت رہبرِ شریعت ولی ابنِ ولی صاحبزاادہ حضرت علامہ مولانا قاری محمود الحسن نقشبندی سرداری دعوت حق و اجتماعیت
(1)

*ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ گیارہویں شریف* السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *انشاءاللہ* مورخہ *24 *اگست* بروز *پیر* د...
16/08/2026

*ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ گیارہویں شریف*

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*انشاءاللہ* مورخہ *24 *اگست* بروز *پیر* دربار عالیہ حضرت پیر مٹھا رحمت پور شریف بچیکی پر عظیم و شان محفل ذکراللہ منعقد ہو رہی ھے۔ *محفل کا دورانیہ نمازِ مغرب تا عِشا ہوگا*۔ جس میں خصوصی خطاب *حضور قبلہ عالم پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا قاری پیر محمود الحسن نقشبندی مجددی غفاری سرداری المعروف پیر مِٹھا ثانی (مدظلہ العالی) صاحب* فرمائیں گے۔
آپ بھی اس روحانی و نورانی محفل میں شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو منور کیجیئے۔

جزاکم اللہ خیرا ❤️🙏

جامع مسجد نور المساجد فاروق آباد میں میں قبلہ حق نواز بھٹی صاحب منظورِ نظر حضور قبلہ عالم کی طرف سے سجائی گئی سالانہ خوب...
16/08/2026

جامع مسجد نور المساجد فاروق آباد میں میں قبلہ حق نواز بھٹی صاحب منظورِ نظر حضور قبلہ عالم کی طرف سے سجائی گئی سالانہ خوبصورت بزم بسلسلہ محفلِ میلادِ مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے پُرکیف و روحانی مناظر ❤️
محفل کا آغاز قرآنِ کریم کی تلاوت سے ہوا۔ جس میں علمائے اکرام نے بھی حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کے مقام و شان کے تذکرے کیے۔
خصوصی خطاب پیرِ طریقت رہبرِ شریعت ولی ابنِ ولی صاحبزادہ ڈاکٹر محمد داؤد سرداری (مدظلہ العالی) صاحب نے اپنے خصوصی انداز سے حضور پُر نور (صلی اللہ علیہ وسلم) کے مقام و مرتبہ کو احسن انداز میں بیان کرتے ہوئے عوام الناس میں آقا و مولا (صلی اللہ علیہ وسلم) کے بتائے ہوئے طریقے پہ زندگی کے لمحات کو بسر کرنے کا خوب شوق بیدار کیا۔
احباب میں دین سے وابستگی، عمل پیرا ہونے کا جذبہ اور روحانیت صاف نظر آ رہی تھی۔
اللہ رب العزت صاحبزادہ ڈاکٹر محمد داؤد سرداری (مدظلہ العالی) صاحب کے علم، عمل اور صحت میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ تا کہ وہ ہماری آنے والی نسلوں میں دین کے رنگ بکھیر سکیں۔
محفل کے ختتام پہ سب کے لیے خصوصی دُعا کی گئی اور تیار کیا گیا خصوصی طعام احباب کی خدمت میں پیش کیا گیا۔
15-08-2026

14/08/2026

یومِ آزادی پاکستان — حریت اور ذمہ داری کا شعور 🇵🇰

آج جامعہ عربیہ سرداریہ میں یومِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر ایک پُروقار اور فکر انگیز تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تقاریر، ملی ترانوں اور اساتذۂ کرام کے خصوصی دروس کے ذریعے طلبہ کے اندر آزادی کی قدر و منزلت اور اس سے وابستہ ذمہ داریوں کا شعور اجاگر کیا گیا۔

تقریب کے دوران پرچم کشائی کی گئی، کیک کاٹا گیا اور شجرکاری کے فروغ اور سرسبز و شاداب پاکستان کے عزم کے تحت پودے بھی لگائے گئے۔ پروگرام کی خصوصی نشست کی صدارت حضور قبلہ عالم، پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرت خواجہ محمود الحسن سرداری دامت برکاتہم العالیہ نے فرمائی۔

یومِ آزادی محض جشن اور مسرت کا دن نہیں، بلکہ یہ اس عہد کی تجدید کا موقع ہے کہ ہم آزادی کی اس عظیم نعمت کو ذمہ داری، کردار، دیانت، خدمتِ وطن اور اپنے ماحول کی حفاظت کے ذریعے بامعنی بنائیں گے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ چاند کی 26 مرکزِ سرداریہ فاروق آباد کے خوبصورت و روحانی مناظر ❤️🌸✨💫
10/08/2026

ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ چاند کی 26 مرکزِ سرداریہ فاروق آباد کے خوبصورت و روحانی مناظر ❤️🌸✨💫

‎‎**ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ چاند کی 26 فاروق آباد* * السلام و علیکم  *انشااللہ مورخہ 10 اگست* بروز پیرکو *حضور قبلہ ...
30/07/2026

‎‎**ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ چاند کی 26 فاروق آباد*
*
السلام و علیکم
*انشااللہ مورخہ 10 اگست* بروز پیرکو *حضور قبلہ عالم حضرت علامہ مولانا قاری خواجہ پیر محمود الحسن صاحب نقشبندی مجددی غفاری سرداری المعروف پیر مِٹھا ثانی (دامت برکاتہم العالیہ)* مرکز سرداریہ فاروق آباد میں نماز مغرب تا عشاء محفل ذکر اللہ میں خطاب فرمائیں گے۔ آپ بھی اس روحانی و نورانی محفل میں شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو منور کیجیئے۔

جزاکم اللہ خیرا ❤️

0301 3663363

گزشتہ شب جامع مسجد محمدی نوری گاؤں سیکھم شیخوپورہ میں سجائی گئی خوبصورت بزم بسلسلہ ماہانہ روحانی اجتماع چاند کی 14 شیخوپ...
30/07/2026

گزشتہ شب جامع مسجد محمدی نوری گاؤں سیکھم شیخوپورہ میں سجائی گئی خوبصورت بزم بسلسلہ ماہانہ روحانی اجتماع چاند کی 14 شیخوپورہ کے روحانی مناظر ❤️✨🌸
29-07-2026

*ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ چاند کی 14 شیخوپورہ*السلام و علیکم  *انشا اللہ مورخہ 29 جولائی * بروز بدھ کو *حضور قبلہ عال...
27/07/2026

*ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ چاند کی 14 شیخوپورہ*

السلام و علیکم
*انشا اللہ مورخہ 29 جولائی * بروز بدھ کو *حضور قبلہ عالم حضرت علامہ مولانا قاری خواجہ پیر محمود الحسن صاحب نقشبندی مجددی غفاری سرداری المعروف پیر مٹھا ثانی (دامت برکاتہم العالیہ)* جامع مسجد محمدی نوری مریدکے شیخوپورہ روڈ (اڈا سیکھم) شیخوپورہ میں نماز مغرب تا عشاء محفل ذکر اللہ میں خطاب فرمائیں گے۔ آپ بھی اس روحانی و نورانی محفل میں شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو منور کیجیئے۔

03240141451

ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ گیارہویں شریف دربار عالیہ حضرت پیر مٹھا رحمت پور شریف بچیکی کے خوبصورت و روحانی مناظر ❤️🌸💫
26/07/2026

ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ گیارہویں شریف دربار عالیہ حضرت پیر مٹھا رحمت پور شریف بچیکی کے خوبصورت و روحانی مناظر ❤️🌸💫

*ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ گیارہویں شریف* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انشاءاللہ مورخہ *25 *جولائی* بروز *ہفتہ* در...
18/07/2026

*ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ گیارہویں شریف*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انشاءاللہ مورخہ *25 *جولائی* بروز *ہفتہ* دربار عالیہ حضرت پیر مٹھا رحمت پور شریف بچیکی پر عظیم و شان محفل ذکراللہ منعقد ہو رہی ھے۔ *محفل کا دورانیہ نمازِ مغرب تا عِشا ہوگا*۔ جس میں خصوصی خطاب *حضور قبلہ عالم پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا قاری پیر محمود الحسن نقشبندی مجددی غفاری سرداری المعروف پیر مِٹھا ثانی (مدظلہ العالی) صاحب* فرمائیں گے۔
آپ بھی اس روحانی و نورانی محفل میں شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو منور کیجیئے۔

جزاکم اللہ خیرا ❤️🙏

ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ چاند کی 26 فاروق آباد کے پُرکیف و روحانی مناظر ❤️🌸✨12-07-2026
13/07/2026

ماہانہ روحانی اجتماع بسلسلہ چاند کی 26 فاروق آباد کے پُرکیف و روحانی مناظر ❤️🌸✨
12-07-2026

Address

Bucheki

Telephone

+923428600755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Mehmood Ul Hassan Naqshbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Allama Mehmood Ul Hassan Naqshbandi:

Shortcuts

Share

Category