The Islamic School

The Islamic School We are not produced only Doctor ,Engineer ,Jugde,Lawyer.We become Muslim Doctor ,Muslim Engineer , Muslim Jugde , Muslim Lawyer .

23/10/2025
22/07/2025

میٹرک کا رزلٹ چند دن میں آرہا ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ نمبرز اور گریڈز کے چکروں میں اپنی اولاد کو ذہنی دباؤ کا شکار نہ کیجئے گا،
آپ کے مارے گئے طعنے سے آپ کا بچہ اندر سے ہمیشہ کیلئے مر جائے گا۔
نمبر تھوڑے ہیں یا زیادہ اُسے مبارکباد دیجئے،_
حوصلہ افزائی کیجئے، مستقبل کے بارے میں اچھا مشورہ دیجئے،
اُس سے پوچھیے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے، مستقبل کیلئے اُسے اُس کی مرضی کی فیلڈ میں جانے دیجئے، اس کا کندھا تھپتھپائیے، اسے یقین دلائیے کہ ہاں ہم ہمیشہ تمہارے ساتھ کھڑے ہیں۔
ان شاء اللہ کل کو یہی بچہ آپ کا سر فخر سے بلند کرے گا.

09/12/2024

*_BISE Punjab Date Sheet Exam 2025_* 📚

*`9th Class Exam Schedule`* 📝

📆 _Date_ | _Subject_
---------|----------
25-03-25 | *English* 📖
27-03-25 | *Biology/Computer* 🌿💻
28-03-25 | *Tarjuma Quran* 🕊️
07-04-25 | *Chemistry/General Science* ⚗️
08-04-25 | *Pakistan Studies (Supply Std)* 📚
10-04-25 | *Urdu* 📖
11-04-25 | *Islamiat (C)* 🕊️
14-04-25 | *Mathematics* 📝
17-04-25 | *Physics/Islamic Education* ⚡️

*`10th Class Exam Schedule`* 📝

📆 _Date_ | _Subject_
---------|----------
05-03-25 | *English* 📖
07-03-25 | *Biology/Computer* 🌿💻
10-03-25 | *Physics/Islamic Education* ⚡️
11-03-25 | *Tarjuma Quran* 🕊️
12-03-25 | *Islamiat (C)* 🕊️
14-03-25 | *Chemistry/General Science* ⚗️
17-03-25 | *Mathematics* 📝
19-03-25 | *Urdu* 📖
21-03-25 | *Pakistan Studies* 📚

*Follow Our WhatsApp Channel:*

Admission Open
02/12/2024

Admission Open

09/03/2023

سرکاری سکول کے اساتذہ، صبح کو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے خود اپنے
بچوں کو پرائیوٹ اسکول کے سامنے اتارتے ہیں۔😑

03/03/2023

پرائیویٹ اسکولز کے رزلٹس کا موسم ہے

تیس بچوں کی کلاس میں 10 فرسٹ 10 سیکنڈ اور 10 تھرڈ والدین خوشی سے نہال ہمارا بچہ ڈاکٹر بنے گا

06/09/2022

متوقع۔۔۔
میٹرک کے 2023 میں منعقد ہونے والے امتحانات میں 80 % سلیبس سے امتحان لینے کے چانسز ہیں (مطلب 20% سلیبس کم کر دیا جائے گا) جیسے ہی بورڈز کی جانب سے کوئی آفیشل نیوز آتی ہے یا سمارٹ سلیبس ایشو ہوتا ہے تو آپ لوگوں کو آگاہ کر دیا جائے گا (ان شاءاللہ)

Address

Kotly Noonan, Kot Buland
Bhopalwala
51310

Telephone

00923456832528

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Islamic School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Islamic School:

Shortcuts

Share