28/11/2025
سکول صرف علم دینے کی جگہ نہیں، بلکہ طلبہ کی شخصیت، کردار اور انسانیت کی بنیاد بنانے کی سب سے اہم ذمہ داری بھی رکھتا ہے۔ جو تربیت بچے سکول میں حاصل کرتے ہیں، وہ نہ صرف ان کی زندگی بلکہ پورے معاشرے کی بہتری کے لیے بھی اہم ہے۔
Rana Sikandar Hayat