Markaz Imam Bukhari Kasur

Markaz Imam Bukhari Kasur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markaz Imam Bukhari Kasur, Educational Research Center, jamia Muhammad bin ismail al bukahri bhoe asal, Bhoe Asal.

21/07/2026

فکر آخرت پر خوبصورت کلام
سنیے اور آخرت کی تیاری کیجیے
۔
حافظ سعید الرحمن یزدانی صاحب
۔

مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے ہمارے تمام اکاؤنٹ کو فالو کریں

***i

-

20/07/2026

جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری بھوئے آصل ضلع قصور
کے طلباء کے لیے دعائیہ کلمات کمنٹ کریں
***iMuhammadYousafKasuri

اساتذہ کی رہائش گاہوں کی تعمیر کا بابرکت آغازالحمد للہ! آج جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری اہلِ حدیث، بھوئے آصل، ضلع قصور ...
20/07/2026

اساتذہ کی رہائش گاہوں کی تعمیر کا بابرکت آغاز

الحمد للہ! آج جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری اہلِ حدیث، بھوئے آصل، ضلع قصور میں اساتذۂ کرام کی سہولت کے لیے دو رہائش گاہوں کی تعمیر کا بابرکت آغاز کیا گیا۔

اس روح پرور تقریب میں جامعہ کے تمام اساتذۂ کرام اور طلبۂ عزیز نے شرکت کی۔ تعمیر کے اس مبارک کام کا آغاز فضیلۃ الشیخ مفتی محمد یوسف قصوری صاحب نے اپنے دستِ مبارک سے پہلی اینٹ رکھ کر فرمایا۔ اس کے بعد دیگر اساتذۂ کرام نے بھی اس نیک عمل میں حصہ لیا۔

تقریب کے اختتام پر قاری محمد ادریس ثاقب صاحب نے دعا کروائی کہ اللہ تعالیٰ اس منصوبے کو جلد از جلد پایۂ تکمیل تک پہنچائے، اسے قبول فرمائے اور اسے جامعہ، اساتذہ اور طلبہ کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔

بعد ازاں طلبۂ کرام نے بھی خوشی اور محبت کے ساتھ اینٹیں رکھ کر اس بابرکت کام میں اپنی شمولیت کا اظہار کیا۔ آخر میں تمام اساتذۂ کرام اور طلبۂ عزیز کی تواضع مٹھائی سے کی گئی، جس سے اس خوشی کے موقع کی رونق مزید بڑھ گئی۔

اللہ تعالیٰ اس تعمیراتی منصوبے کو آسان فرمائے، اسے جلد مکمل ہونے کی توفیق عطا فرمائے، اور تمام معاونین، مخیر حضرات اور اس میں حصہ لینے والوں کے لیے اسے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔

19/07/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

18/07/2026

اذان کا مذاق اڑانے والا… مؤذنِ رسول ﷺ کیسے بن گیا؟
۔
۔
مفتی محمد یوسف قصوری صاحب
مدیر التعليم ۔ جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری بھوئے آصل ضلع قصور



18/07/2026

اپنی صبح کو قرآن سے روشن بنائیں
قاری المقری سعید اللہ سعید صاحب
جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری بھوئے آصل قصور






17/07/2026

17 جولائی 2026 کا خطبہ جمعتہ المبارک
مفتی محمد یوسف قصوری صاحب
بمقام ۔ جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری بھوئے آصل ضلع قصور

15/07/2026

اپنے رب سے تعلق مضبوط بنائیں
۔
پروفیسر ڈاکٹر عظیم اختر صاحب
بمقام ۔ جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری بھوئے آصل ضلع قصور

***iMuhammadYousafKasuri

الحمد للہ!آج جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری اہلِ حدیث، بھوئے آصل، ضلع قصور میں طلبۂ کرام ماہانہ ٹیسٹ میں مصروف ہیں۔ یہ ا...
14/07/2026

الحمد للہ!

آج جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری اہلِ حدیث، بھوئے آصل، ضلع قصور میں طلبۂ کرام ماہانہ ٹیسٹ میں مصروف ہیں۔ یہ ایمان افروز مناظر ان کی علمی محنت، شوقِ تعلیم اور طلبِ دین کے روشن سفر کی حسین جھلک پیش کر رہے ہیں۔

ماہانہ ٹیسٹ کے اختتام کے ساتھ ہی طلبۂ کرام کی ماہانہ تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے، جو 14 جولائی 2026 سے شروع ہو کر بروز جمعہ اختتام پذیر ہوں گی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام طلبۂ کرام کو ہر امتحان میں کامیابی، علمِ نافع، عملِ صالح اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اور انہیں خیر و عافیت کے ساتھ دوبارہ جامعہ حاضر ہونے کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

14/07/2026

اپنی صبح کو قرآن سے روشن بنائیں
حافظ ابوسفیان حمید صاحب
جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری بھوئے آصل قصور






Address

Jamia Muhammad Bin Ismail Al Bukahri Bhoe Asal
Bhoe Asal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Imam Bukhari Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share