21/07/2023
Hazrat Ali - R.A Aqwal
This page is specially create to take knowledge and life true path
Hazrat Ali r.a great master of knowledge..
21/07/2023
10k Followers k liya Bohat Sukarya
20 محرم الحرم 61 ہجری
شہادت حضرت شریفہ بنت امام حسنؑ!
12 گھنٹے میں10ھزار اللہ ٹائپ کا ٹارگٹ ہے
دو بڑے سبق ملے ہیں کربلا سے!
بیبیوں نے ہر حال میں پردہ نہیں چھوڑا
اور سیدوں نے ہر حال میں سجدہ نہیں چھوڑا
راہ شام میں سکینہ کو جب بھی پانی ملتا وہ لاکر
اپنے بھائی کے زنجیر پر ڈال دیتی تھی تاکہ
زنجیروں کی تپش کچھ کم ہوسکے۔۔!!
ہائے سکینہؑ ہائے سجادؑ
ملتا نہیں یوں ہرگز سکون زندگی میں
ریدا
جب تک ذکرِ علی علی ع
نہ کیا جاۓ
امام زین العابدینؑ اور بیبیوں نے کربلا سے شام تک
جو سفر کیا اُس میں 1445میل،36شہر،72 بازار
144 گلیاں،258موڑ،3دریا شامل ہیں
لیکن نماز کبھی قضانہیں کی
♥️ For
( Imam Hussain R.A )
Comment For
Yazeed
Share For Allah
08/08/2022
میراسلام ہو!! اس سوار پر جس کے
گھوڑے کی زین سے گرتے ہوئے
سہارے کے لیے بازو نہ تھے!!
ہاے عبّاس ع😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Bhimber