Jammu & Kashmir Student Liberation Front
Jammu & Kashmir Student Liberation Front
(Official Page)
Jammu Kashmir Liberation Front (Popularly Known As JKSLF) Is The Most Active And Popular Nationalists Organization Of Kashmir, Struggling To Get Rid Of Foreign Occupation And Subjugation •
The Issue Of Kashmir Is Not A 'territorial Dispute' Between Pakistan And India. It Is A Question Of National Independence For Over 17 Million People, Who Are Yet To Exercise Their Unfettered Right To Self_Deter
ٹھنڈ مطلب ٹھنڈ
10/10/2025
سہولت کارو دیکھ لو ہم تمہاری موت ہیں۔
قُرآن کہتا ہے
لوگوں کی سازشیں تُمہارا کُچھ نہیں بگاڑ سکتی
تُمہارا ربّ بہترین تدّبیر کرنے والا ہے۔
دُنیا سازشوں سے بھری ہے
مگر میرا یقین اُس ربّ پر ہے
زلزلے کی گہرائی کا اندازہ تو لگایا جاسکتا ہے
لیکن سہولت کاروں کی بیغیرتی کا اندازہ سائنس بھی نہیں لگا سکتی 😆
یاسین ملک عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور اس وقت انہیں اوپن ہارٹ سرجری کی ضرورت ہے ان کے دل کا ایک والو 1990 میں تبدیل کیا گیا تھا جو دوران انٹیروگیشن خراب ہوا تھا
19/09/2025
میرپور۔۔۔۔۔مقتول محمد نصیر کی بیٹی سارا نصیر نے کہا ہے کہ تھانے سے مایوس ہوکر ایس ایس پی اور ڈی ایس پی کے پاس گئے وہاں بھی انصاف نہیں ملا ایس ایس پی کا روایہ سلوک مناسب نہیں جبکہ ڈی ایس پی دھمکیاں دے رہا ۔۔۔ میرے والد کو سفاکی کے ساتھ قتل کیا گیا جوڈیشل انکوائری کروائی جائے انکے پاس ایک لاکھ بیس ہزار روپے تھے میری فون پر بات ہوئی انکے ساتھ انہوں نے کہا کہ گھر آ رہا ہوں آپکی فیس بھی ادا کروں گا اور گھر کا سودا سلف بھی لیکر آؤں گا، چک ساگر پولیس نے چیک پوسٹ پر میرے والد کو روکا اور ان پر شراب کا الزام لگایا اور اسی دوران سادہ کپڑوں میں ملبوس چھ افراد آئے اور پولیس کو شخصی ضمانت دیکر انھیں وہاں سے لے گئے اور پھر تین دن بعد انکی نعش ملی یہ بات سارہ نصیر نے کشمیر پریس کلب میرپور میں پریس کانفرنس کے دوران بتائی،معصوم بہنوں اور بھائی کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے سارہ نصیر نے کہا کہ ہمارے سر کا سایہ ظالموں نے چھین لیا ہے انکا کہنا تھا کہ میرے والد ہائی ایس چلاتے تھے 12 ستمبر رات نو بجے کے بعد پولیس چیک پوسٹ چک ساگر پر پولیس نے انھیں روکا اور کہا کہ آپکے پاس شراب ہے اور انھیں گرفتار کر کے ان پر شراب کا مقدمہ درج کر دیا، سارہ نے بتایا کہ انکی گرفتاری سے قبل میری ان سے بات ہوئی تھی انہوں نے مجھے بتایا کہ میں گھر آ رہا ہوں اور پھر فون بند ہو گیا 15 ستمبر چار بجے کے قریب اطلاع ملی کہ آپکے والد کی لاش ملی ہے سارہ کا کہنا تھا کہ پولیس ہماری درخواست پر کوئی کاروائی نہیں کر رہی مشتبہ چھ افراد کا تعلق حکومتی پارٹی سے ہے پولیس انکے خلاف کاروائی سے گریزاں ڈی ایس پی سکندر چوہدری نے ہمیں دھمکایا اور کہا کہ کوئی کاروائی نہیں ہوگی جائیں جو کر سکتے ہیں کر لیں ، سارہ کا کہنا تھا کہ میری والدہ ایک سال قبل انتقال کر گئی تھی ہمارا والد ہی ہمارا واحد سہارا تھے وہ بھی ظالموں نے چھین لیا ہے میرے والد کو پولیس نے گرفتار کیا تھا اور پھر پولیس کے مطابق مشتبہ چھ افراد میں سے ایک شخص کی ضمانت پر انھیں چھوڑ دیا گیا تین دن تک میرے والد لاپتہ رہے اور پھر انکی لاش ملی ، سارہ نصیر نے روتے ہوئے چیف جسٹس آزادکشمیر سے اپیل کی کہ میرے والد کے قاتلوں کو گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے سارہ نے کہا کہ ہم پانچ معصوم بہنوں اور بھائی کا اللہ کے سوا کوئی آسرا نہیں ہے ہم کہاں جائیں ہمیں پولیس بھی دھمکا رہی ہے کوئی ہماری بات سننے کے لئے تیار نہیں۔۔۔
17/09/2025
اگر 29 تاریخ کو موبائل کمپنیوں نے ہماری سروس بند کی تو ہم آپ کی فرنچائزز کا بھی رخ کریں گے اور کھمبوں کی طرف بھی جائیں گے۔ یہ نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہیں تھی
سردار عمر نزیر
17/09/2025
اشرافیہ جلدی میں تھا 3 جگہ غلطیاں کرگیا ہے۔
پہلی غلطی:
2ستمبر 2023ء کو ہفتہ تھا یہ 2ستمبر کو سوموار ٹائپ کروا گیا ہے۔
دوسری غلطی:
پھر DECL جو کوڈ لکھا ہے اسکی تاریخ 2ستمبر 2053 لکھوا گیاہے۔۔
تیسری غلطی:
سٹارٹ کیبل میں تاریخ پھر 2ستمبر 2023ء کو سموار لکھوا گیا ہے جبکہ کلینڈر میں 2023ء کو 2ستمبر کو ہفتے کا دن ہے۔ 😅
09/09/2025
آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی برٹش کشمیری شبانہ محمود صاحبہ کو برطانیہ کی حکومت نے وزیر داخلہ بنا دیا ہے۔
جو بجا طور پر ایک اعزاز کی بات ہے۔ جس کیلئے میں ان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ وہ اپنی اس پوزیشن سے مظلوم اور محکوم کشمیری عوام کو ریلیف دیں گی۔
بالخصوص بھارتی مقبوضہ جموں اینڈ کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی ضرور داد رسی کرنے کی کوشش کریں گی۔
آزاد کشمیر کے لاکھوں برٹش کشمیری ان سے یہی امید رکھتے ہیں۔
خیر اندیش: چوہدری محمد صدیق٬ لندن۔
25/11/2024
محسن نقوی نے کہا آزاد کشمیر کا کوئی شہری آئینی پاکستانی شہری نہیں ہے اسکا کسی انتشار میں شامل ہونا دہشت گردی میں شامل ہونا ھے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Bhimber
10040