Govt Boys Middle School Dhoke Kaschanater Bhimber AK

Govt Boys Middle School Dhoke Kaschanater Bhimber AK Nasir Mehmood

About today
18/12/2025

About today

18/12/2025

برسی چوہدری غلام عباس
18 december 2025

  آج مورخہ 3 دسمبر 2025 سکول ہذا میں ڈی ورمنگ مہم میں طلبا کو پیٹ کے کیڑے ختم کرنے والی گولیاں کھلائی گئیں۔ ۔
03/12/2025


آج مورخہ 3 دسمبر 2025 سکول ہذا میں ڈی ورمنگ مہم میں طلبا کو پیٹ کے کیڑے ختم کرنے والی گولیاں کھلائی گئیں۔ ۔

گورنمنٹ بوائز  مڈل سکول ڈھوک کس چناتر ضلع بھمبر میں اپنے 5 سال سے 14 سال کے بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کی مفت اور محفوظ دوا دل...
02/12/2025

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول ڈھوک کس چناتر ضلع بھمبر میں اپنے 5 سال سے 14 سال کے بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کی مفت اور محفوظ دوا دلوانے کے لیے 3 دسمبر سے 4 دسمبر 2025 کے دوران ادارہ لازمی بھجوائیں اور دوا کھلانے والے اساتذہ سے ضرور تعاون کریں۔

24/10/2025
تقریبیوم تاسیس آزاد کشمیر24 octoberگورنمنٹ بوائز مڈل سکول ڈھوک کس چناتر
24/10/2025

تقریب
یوم تاسیس آزاد کشمیر
24 october
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول ڈھوک کس چناتر

11/08/2025

گرمائی تعطیلات کی چھٹیوں کے بعد کل مورخہ 12 اگست سے ادارے دوبارہ کھل رہے ہیں۔
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو کل سے سکول بھیجیں۔شکریہ

تقریب  بسلسلہ یوم  یکجہتی کشمیر 5 Feb 2025Government Boys Middle School Dhoke kaschanater
05/02/2025

تقریب بسلسلہ یوم یکجہتی کشمیر
5 Feb 2025
Government Boys Middle School Dhoke kaschanater

آج مورخہ 2025-01-16 استاد محترم ریٹائرڈ معلم محترم  #خورشیدطاہر صاحب ادارہ ہذا میں تشریف لاۓ۔۔استاد محترم نے طلبا سے ملا...
16/01/2025

آج مورخہ 2025-01-16 استاد محترم ریٹائرڈ معلم محترم #خورشیدطاہر صاحب ادارہ ہذا میں تشریف لاۓ۔۔
استاد محترم نے طلبا سے ملاقات کی .
ادارہ ہذا کی بہتری کے لیے اپنی آراء سے نوازا۔
جملہ سٹاف سے ملاقات کی اور محنت لگن جوش وجذبے سے کام کرنے کی نصیحت کی۔۔

استاد محترم نے اپنی طرف سے ایک عدد (ceiling fan) #پنکھا اور مبلغ #دس ہزار روپے ادارہ کی بہتری کے لیے پیش کیے۔
ادارہ ہذا اور جملہ سٹاف کی طرف سے اس حوصلہ افزائی پر بہت بہت شکریہ ۔
سلام استاد محترم

Address

Bhimber
10040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys Middle School Dhoke Kaschanater Bhimber AK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category