The Aspire College Bhimber

The Aspire College Bhimber

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Aspire College Bhimber, Education, Bhimber.

To redefine education as for life by giving our students knowledge, insight and skills that goes beyond examinations to make them resourceful citizens of the world.

31/12/2025
Photos from The Aspire College Bhimber's post 07/11/2025

MOU( یاداشت مفاہمت)

آج مورخہ 7نومبر 2025 یاداشت مفاہمت دی اسپائر کالج بھمبر اور ابنِ سینا لیبارٹری
بھمبر کے مابین باہمی تعاون اور فلاحی مقاصد کے لیے طے پائی۔
اس معاہدے کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا اور کالج کے عملے، طلبہ اور ان کے والدین کو طبی سہولیات میں رعایت فراہم کرنا ہے۔
ابنِ سینا لیب، دی ایسپائر کالج کے تمام سٹاف ممبران اور ان کے
والدین کو تمام ٹیسٹس پر 30 فیصد رعایت فراہم کرے گی۔
دی ایسپائر کالج کے تمام طلبہ کو بھی طبی ٹیسٹس پر30فیصد رعایت دی جائے گی۔
دونوں ادارے اس بات پر متفق ہیں کہ وہ باہمی تعاون کے ساتھ صحت و آگاہی سے متعلق سرگرمیوں کو فروغ دیں گے

11/09/2025

الحمد اللّٰہ
گریڈ A+ & A
حاصل کرنے والے طلباء و طالبات۔۔۔

10/09/2025

الحمد اللّٰہ
پہلا رزلٹ ۔۔۔جماعت نہم
دی اسپائر کالج بھمبر

نتاشہ اعجاز 532
ماہ نور یوسف 518
فاہم نعیم 503
آمنہ شفیق 492
عائشہ فیاض 491
محمد صفی اللّٰہ 477
محمد بلال 474
زین افضال 473
ملائکہ رحمان 473
عائشہ ایمان 461
نور فاطمہ عامر 453
عائشہ یونس 448
زریاب عباس 448
ملائکہ مجید 443
عدن زہرہ 440
شازمان شوکت 437
فہد غفار 437
علی نواب خان 421
مریم ظفر 410
معیز اختر 406
کامیاب ہونے والے تمام طلباء وطالبات اور والدین کو مبارکباد ♥️

08/09/2025

2024_25

*مکمل معلومات برائے داخلہ بی۔ ایڈ*
*آخری تاریخ 20ستمبر 2025*

*B. Ed 1.5* (After MA/M. Sc/BS)
*B. Ed 2.5* (After BA/B Sc/AD)

*دی اسپائر کالج بھمبر*

آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد سے الحاق شدہ
(شاہین چوک نزد پی ایس او فلنگ سٹیشن بھمبر)

✅ *B. Ed 1.5 (3 semesters)*
جو طلباء MA/M. Sc دو سالہ
یا BS چار سالہ اپنی تعلیم سکینڈ ڈویژن یا 2.5 CGPA کے ساتھ مکمل کر چکے ہیں وہ
B. Ed 1.5
میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
بی۔ ایڈ مکمل کرنے کے بعد بذریعہ NTS ایلیمنٹری ٹیچرز اور بذریعہ PSC سینئیر ٹیچرز کے ٹیسٹ میں شمولیت کے اہل ہوں گے۔

✅ *B. Ed 2.5 ( 5 semesters)*
جو طلباء BA/ B Sc دو سالہ تعلیم سکینڈ ڈویژن میں مکمل کر چکے وہ
B. Ed 2.5
میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
بی۔ ایڈ مکمل کرنے کے بعد بذریعہ NTS ایلیمنٹری ٹیچرز کے ٹیسٹ میں شمولیت کے اہل ہوں گے۔

B. Ed 1.5 & 2.5
مکمل طور پر سیمسٹر سسٹم ہے۔ ہر سیمسٹر میں 6 کورسز ہیں۔ہر کورس کے کل 100 نمبرات ہیں۔ جو کہ 50 نمبرات سیشنل اور 50 نمبرات ٹرمینل ایگزم پر مشتمل ہیں ۔
سیشنل 50 نمبرات میں اسائنمنٹ+ کوئز+ مڈ ٹرم ایگزم شامل ہیں یہ ادارہ ہذا میں ہی کنڈکٹ ہوتے ۔ جبکہ 50 نمبرات کا ٹرمینل ایگزیم سیمسٹر کے آخر پر یونیورسٹی کنڈکٹ کرتی ہے۔ ٹرمینل ایگزیم کے لئے سینٹر گورنمنٹ کالج ہوتا ہے ۔



*✅Required Documents For B. Ed 1.5*

Matric. 2 copies
Intermediate. 2 copies Graduation. 4 copies
BS/ MA. 4 copies
CNIC. 4 copies
PP size photos 04

*✅Required Documents For B. Ed 2.5*

Matric. 2 copies
Intermediate. 2 copies
Graduation. 4 copies
CNIC. 4 copies
PP size photos 04

مزید معلومات کیلئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں

06/09/2025

تمام عالم اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہمارے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور فرمائے۔ آمین

01/09/2025

دی اسپائر کالج بھمبر
انٹرمیڈیٹ رزلٹ 2025
کامیاب ہونے والے تمام طلباء و طالبات ،والدین اور اساتذہ کرام کو مبارکباد

Photos from The Aspire College Bhimber's post 14/08/2025

دی اسپائر کالج بھمبر میں یومِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد۔۔ تقریب میں طلباء، اساتذہ نے شرکت کی۔

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوا۔ اس کے بعد طلباء نے ملی نغمے، تقاریر، اور خاکے پیش کیے جن میں تحریکِ آزادی، بزرگوں کی قربانیاں اور وطن سے محبت کے جذبے کو اجاگر کیا گیا۔
پرنسپل دی اسپائر کالج نے اپنے خطاب میں کہا کہ "یومِ آزادی
ہمیں ان قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے بزرگوں نے پاکستان کے قیام کے لیے دیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔

آخر میں قومی ترانہ پڑھا گیا اور کیک کاٹا گیا۔
مملکت خداد پاکستان ،بلخصوص کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لیے دعا کی گئ۔

14/08/2025

Happy Independence Day

03/08/2025


میٹرک میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات اور انکے والدین کو مبارکباد

انٹرمیڈیٹ میں ہر سال شاندار رزلٹ (بورڈ میں نمایاں پوزیشنز)
میٹرک میں 1100 سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کیلئے سو فیصد سکالرشپ اور 1060 سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کیلئے 50فیصد سکالرشپ حاصل کرنے کا سنہری موقع۔۔۔
FreeAdmission_Open Ist Year

&_گرلز کیلئے علیحدہ علیحدہ کیمپس

ہر سال بورڈ میں نمایاں پوزیشنز
کوالیفائیڈ /تجربہ کار اساتذہ کی ٹیم
بہترین ٹیسٹ سیشن/بروقت سلیبس کی تکمیل
آرفن طلباء و طالبات کیلئے سکالرشپس
انتہائی مناسب فیس کے ساتھ

طلباء و طالبات کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود.



Pre_Medical Pre_Engr ICS I.Com F.A(IT)


Visit the admission office or Call us at:
📱03476070888
📱03266070888
☎️05828 442017
✉️[email protected]

24/07/2025


میٹرک میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات اور انکے والدین کو مبارکباد

انٹرمیڈیٹ میں ہر سال شاندار رزلٹ (بورڈ میں نمایاں پوزیشنز)
میٹرک میں 1100 سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کیلئے سو فیصد سکالرشپ اور 1060 سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طلباء ع طالبات کیلئے 50فیصد سکالرشپ حاصل کرنے کا سنہری موقع۔۔۔
FreeAdmission_Open Ist Year

&_گرلز کیلئے علیحدہ علیحدہ کیمپس

ہر سال بورڈ میں نمایاں پوزیشنز
کوالیفائیڈ /تجربہ کار اساتذہ کی ٹیم
بہترین ٹیسٹ سیشن/بروقت سلیبس کی تکمیل
آرفن طلباء و طالبات کیلئے سکالرشپس
انتہائی مناسب فیس کے ساتھ

طلباء و طالبات کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود.



Pre_Medical Pre_Engr ICS I.Com F.A(IT)


Visit the admission office or Call us at:
📱03476070888
📱03266070888
☎️05828 442017
✉️[email protected]

Want your school to be the top-listed School/college in Bhimber?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bhimber
10040

Opening Hours

Monday 07:30 - 16:00
Tuesday 07:30 - 16:00
Wednesday 07:30 - 16:00
Thursday 07:30 - 16:00
Friday 07:30 - 14:00
Saturday 07:30 - 16:00