27/12/2025
الحمداللہ
ریڈ فاؤنڈیشن کالج بھمبر کے 6 طلبا و طالبات کا اوپن میرٹ پر میڈیکل کالجز میں داخلہ
حنظلہ مظہر
سعدیہ تجمل
ثمن بشارت
نویرہ فاطمہ
زینب سعید
امامہ حسین
تمام طلبا و طالبات، ان کے والدین اور اساتذہ کو دلی مبارکباد
اللہ تعالیٰ ان طلبا و طالبات کو علم کے ذریعے انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین