چوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ بھمبر

  • Home
  • Pakistan
  • Bhimber
  • چوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ بھمبر

چوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ بھمبر Mirpur AJK

14/08/2024
الحمدللہادارہ ہذا کا میٹرک 2024 کا شاندار رزلٹ.تمام طالبات والدین کو مبارکباد
13/07/2024

الحمدللہ
ادارہ ہذا کا میٹرک 2024 کا شاندار رزلٹ.
تمام طالبات والدین کو مبارکباد

آج مورخہ 2022-09-13 اورسیز وزیر أئی ٹی  حکومت ریاست جموں وکشیمر چوہدری محمد اقبال کی سابق چئیرمین کسگمہ ایجوکیشنل ویلفئی...
13/09/2022

آج مورخہ 2022-09-13 اورسیز وزیر أئی ٹی حکومت ریاست جموں وکشیمر چوہدری محمد اقبال کی سابق چئیرمین کسگمہ ایجوکیشنل ویلفئیر اینڈ کلچرل ایکٹیوٹیز ٹرسٹ برطانیہ چوہدری شمیم احمد کی خصوصی دعوت پر کسگمہ آمدچوہدری منظور احمد گورنمنٹ انٹر گرلزسائنس کالج تھاتھی کا دورہ کیا. پرنسپل صاحبہ ادارہ ہذا نے ادارے کا وزٹ کرایا. دوران وزٹ سائنس لیب اور أئی ٹی کلاسز کا بھی وزٹ کرایا گیا اس موقع پر پرنسپل صاحبہ چوہدری منظور احمد انٹر سائنس گرلز کالج تھاتھی محترمہ عاصمہ ذوالفقار معززین علاقہ چوہدری امانت علی ، چوہدری یاسر منیر ، چوہدری مظہر اقبال ، چوہدری ریاست علی ،ذوالفقار علی ، راجہ فرخ جاوید ، چوہدری شمریز اختر طاہر ، چوہدری عمران خورشید اور دیگر معززین بھی موجودہ تھے منسٹر چوہدری محمد اقبال صاحب نےچوہدری چوہدری منظور احمد گورنمنٹ انٹر گرلز سائنس کالج تھاھی کی سائنس لیب کی اپ گریڈیشن کا اعلان بھی کیا. اور ادارہ ہذا کے سالانہ نتائج کو خوش أئیند قرار دیا گیا سابق چئیرمین کیو کیٹ شمیم احمد چوہدری نے وزیر ائی ٹی کو کسگمہ کے کالجز کو گوگل سکولز سسٹم میں شامل کرنے کی درخواست بھی کی وزیر موصوف نے چوہدری منظور احمد گورنمنٹ انٹر گرلز سائنس کالج تھاتھی کسگمہ کو معیاری اور جدید سہولیات سے اراستہ دیکھا اور انہوں نے وعدہ کیا کہ گرلز کالج تھاتھی کو گوگل سکولز میں کمپیوٹر سسٹم سے منسلک کیا جا سکتا ہے.

چوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ بھمبرجماعت نہم 2022-23 سائنس، کمپیوٹر سائنس. کمپیوٹر آرٹس،آر...
09/05/2022

چوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ بھمبر
جماعت نہم 2022-23 سائنس، کمپیوٹر سائنس. کمپیوٹر آرٹس،آرٹس میں داخلے جاری ہیں.

الحمد للہچوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ کا اعزاز جدید تعلیمی اصطلاحات کی طرف ایک اور سنگ می...
11/03/2022

الحمد للہ
چوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ کا اعزاز جدید تعلیمی اصطلاحات کی طرف ایک اور سنگ میل عبور.
1-ادارہ ہذا کی تمام طالبات کا ریکارڈ آن لائن.
2-طالبات کی پراگریس رپورٹ بذریعہ Edu Base Cloud والدین تک.
3-تمام طالبات کی Weekly اور Monthly ٹیسٹ رپورٹس بذریعہ Edu Base Cloud System والدین تک.
4-طالبات کی Daily Attendance بذریعہ QR Scaning Code
5-تمام غیر حاضر اور لیٹ طالبات کے والدین کو اطلاع بذریعہ Edu Base Cloud System

الحمدللہچوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ بہترین ماحول اور بہتریں تدریسی نظام اور بہترین رزلٹ ...
07/02/2022

الحمدللہ
چوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ بہترین ماحول اور بہتریں تدریسی نظام اور بہترین رزلٹ کی بناء پر آزاد کشمیر کے گورنمنٹ تعلیمی ادارہ جات 170 کالجز میں سے 16 نمبر اور کیٹیگری A میں شامل.

31/01/2022

چوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ بحکم جناب ناظم تعلیم کالجز میرپور ڈویژن میرپور بوجہ کرونا مثبت کیسز از مورخہ 01-02-2022تا مورخہ 05-02-2022 تک بند رہے گا

04/01/2022

Chaudhry Manzoor Ahmed Government Girls Inter Science College Thathi Kasgama will open tomorrow on 05-01-2022. All students ensure their attendance. Thanks

الحمدللہچوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ کا ایک اور اعزازآزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور...
08/12/2021

الحمدللہ
چوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ کا ایک اور اعزاز
آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر انتظام انٹر کالجیٹ سپورٹس پروگرام میں ادارہ کی طالبات بشریٰ بیگم دختر راجہ اظہر حسین نے 800 میٹر ریس میں 2nd پوزیشن حاصل کی اور ملائکہ عارف دختر چوہدری محمد عارف نے 400 میٹر ریس میں 2nd پوزیشن حاصل کی ہے.
پوزیشن حاصل کرنے پر طالبات اور والدین اور اہلیان وادی کسگمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.
پرنسپل چوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ و سٹاف ممبران

02/07/2021

*****2nd Year******
RollNo slips will be issued tomorrow on 03.07.2021 at Ch Manzoor Ahmed Govt Girls inter science college thathi kasgumma.
Get your slips and gear up for exams...
Best of Luck
*******************************

موسم سرما کی تعطیلات کے اختتام پر کل2020-01-06 بروز پیر کالج دوبارہ کھلے گا۔
05/01/2020

موسم سرما کی تعطیلات کے اختتام پر کل2020-01-06 بروز پیر کالج دوبارہ کھلے گا۔

Address

Thathi Kasgumma District Bhimber AJK
Bhimber
10020

Telephone

+923424089958

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ بھمبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to چوہدری منظور احمد گورنمنٹ گرلز انٹر سائنس کالج تھاتھی کسگمہ بھمبر:

Shortcuts

Share

Category