19/07/2021
اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لاَ اِلٰہ اِلاَّ اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ
وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ!
جناح ایجوکیشن زون سکول دراہیاں مینجمنٹ کی طرف سے امت مسلمہ کو بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں ۔
اللہ سے دعا ہے کہ ہماری عبادت قربانی و دیگر نیک اعمال قبول کرے آمین ،