ATA Institute Kashmir

ATA Institute Kashmir

Share

Learn Skills, Earn Millions
0301-5102292
0316-7923170

Photos from ATA Institute Kashmir's post 12/03/2024

Course Completion Certificates.

06/03/2024

One Month MS OFFICE Course
✨ Assalamualaikum wrwb!
Start with the name of Allah who is most kind and merciful. 🤍✨

*Special Announcement*
*ATAIK INSTITUTE IS offering a new opportunity to our youth in the form best online course i.e
*One Month MS OFFICE COURSE*
Features 0f this course are
MS word
Power point
MS Excel

💎Zoom App
💎E.-Certificate
💎Team support
*Limited offer*
Register yourself before 15 March 2024

Registration Fee: 500/-
For more details contact us:
+92 301 5102292
Regards: *ATAIK Institute*

04/03/2024

*MOBILE GRAPHIC DESIGNING COURSE*

*Course Outline:*

🎨 Dp Making
🎨 Social Media Posts Making
🎨 Poster Making
🎨 Certificate Making
🎨 Background Removing
🎨 Logo Making
🎨 Invitation Cards
And much More.....

*Apps we use:*

✅ PixelLab
✅ Imagitor

Course Duration: *One Month
Venue: *Zoom App
Registration Fee: *500/-*
*Note:*
E-certificates will be provided to all participants at the end of the course.
So, don't miss this golden opportunity and Register yourself before *15 March, 2024*.

Regards: ATAIK INSTITUTE

Contact
+92 301 5102292

20/02/2024

Wonderful session with my students.

26/12/2023

📢 *Important*
*Announcement** 📢

🌺 Greetings!🌺
_In the name of Almighty Allah who is the most beneficent and the most Merciful._

Asslam o alaikum!💐

_Allah has created His mankind to serve and help each other in every difficult situation._ So,for the cause of humanity *ATA Institute Kashmir* is going to organize *Computer "MS OFFICE" Course* under the supervision of *CEO of ATA INSTITUTE * .

**Details of course are mentioned below* :

🎯 Recorded Lectures will be provided .
🎯 A zoom session will be conducted after 5 classes for any queries .
🎯 Certificates will be provided to all participants .

🟢
*Registration fee:300*
🟢
*Duration : 01 month*
🟢
*Starting from 15 January 2024*


🔺As we all know Technical Education is very important for online jobs .So, Specially youngsters don't miss this amazing opportunity and register yourself before 15 January 2024.

🪄Looking for your positive response!!🪄

*Register Now*
📞+92 301 5102292
( Adeel Tufail)

07/10/2023

🌼🌸 *اے ٹی اے انسٹیٹیوٹ کشمیر* 🌺🌸

⬅️ کی جانب سے پہلی دفعہ یوٹیوب پروفیشنل کورس کروایا جارہا ہے جو کہ 15 دن پہ مشتمل ہو گا

⬅️ اس میں Youtube کی ساری سیٹنگ اور فیچرز سکھائے جائیں گے یوٹیوب چینل بنانے سے اسے مونیٹائز کرنے تک۔۔۔

📌 فالوورز کیسے بڑھانے ہیں

📌 تمام ٹرکس کے ساتھ سکھایا جائے گا
⬅️ جو کوئی مکمل کورس تک ہمارے ساتھ رہے گا اور مکمل تعاون کرے گا
📌 اسے سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائےگا

⬅️ جس کی کارکردگی سب سے بہترین ہو گی

📌اسے لائف ٹائم مدد کی سہولت میسر ہو گی

⬅️یہ کورس لڑکے/لڑکی دونوں کے لئے ہے

⬅️اس کی فیس 1000 ہے

*منجانب* :
*اے ٹی اے انسٹیٹیوٹ کشمیر*

28/09/2023

𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡 𝗢𝗣𝗘𝗡 𝗳𝗼𝗿 𝗻𝗲𝘄 𝗰𝗼𝗺𝗲𝗿𝘀 𝘄𝗵𝗼 𝘄𝗮𝗻𝘁 𝘁𝗼 𝘀𝘁𝗮𝗿𝘁 𝘁𝗵𝗲𝗶𝗿 𝗰𝗮𝗿𝗲𝗲𝗿 𝗶𝗻 𝗕𝗘𝗔𝗨𝗧𝗬 𝗜𝗡𝗗𝗨𝗦𝗧𝗥𝗬 !!

```~Self Grooming~``` 𝘾𝙤𝙪𝙧𝙨𝙚 𝑰𝒏𝒄𝒍𝒖𝒅𝒆𝒅:

👉 Self Make-up
👉 Self Hair Style
👉 Product Knowledge
👉 Plucking
👉 Threading
👉 Facial

*Certificate will be Provided After Completing course*

𝐈𝐧𝐛𝐨𝐱 𝐨𝐫 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 _for_ 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 !!
𝑪𝒐𝒏𝒕𝒂𝒄𝒕 𝒖𝒔
0301-5102292

28/09/2023

*Assalamualaikum*

A very beneficial session was held today which was attended by people who have something to show in life.

*Alhamdulillah*

ATA Institute has brought a positive change in the lives of many people till date and this mission will continue.

If anyone wants to get their grooming done with us or take courses with us, contact us on WhatsApp.
0301-5102292

آج ایک بہت ہی فائدہ مند سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ایسے لوگوں نے شرکت کی جنہوں نے زندگی میں کچھ کر کے دکھانا ہے۔

الحمداللہ اے ٹی اے انسٹیٹیوٹ نے آج تک بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں اچھی تبدیلی لائی ہے اور یہ مشن جاری رہے گا۔

اگر کوئی ہم سے اپنی گرومنگ کروانا چاہتا ہے یا ہم سے کورسز کرنا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
0301-5102292

JazakAllah

27/09/2023

📲

16/09/2023

Golden Opportunity to start your journey as an Freelauncer .

ہمارا ATA Institute آپ کے لیے لایا ہے کمال کا *ویڈیو ایڈیٹنگ کورس* جس کو سیکھنے کے بعد آپ گھر بیٹھے لاکھوں کما سکتے ہیں۔

ہنر آج کل کی لائف میں سو فیصد آپ کو فائدہ دیتا ہے مگر کمی ہے تو وہ ہے سوچنے سمجھنے اور اپنے آپ کو پڑھنے کی اور جج کرنے کی۔

ہمارے اندر بہت زیادہ ہنر ہونے کے باوجود بھی ہمیں اپنے ہنر کا نہیں پتا ہوتا۔

تو دیر مت کیجیئے ATA Institute آپ کے لیے لایا ہے 15 دن کا *Video Editing Course* ۔

*فری رجسٹریشن ہے جس کو utilize کر کے ہزاروں نہیں لاکھوں کما سکیں گے۔*

آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں
واٹس ایپ نمبر: 03015102292
03167923170
عدیل طفیل

فیس بک: ATA Institute Kashmir

01/09/2023

Golden Opportunity to start your journey as an Freelauncer .

ہمارا ATA Institute آپ کے لیے لایا ہے کمال کا *ویڈیو ایڈیٹنگ کورس* جس کو سیکھنے کے بعد آپ گھر بیٹھے لاکھوں کما سکتے ہیں۔

ہنر آج کل کی لائف میں سو فیصد آپ کو فائدہ دیتا ہے مگر کمی ہے تو وہ ہے سوچنے سمجھنے اور اپنے آپ کو پڑھنے کی اور جج کرنے کی۔

ہمارے اندر بہت زیادہ ہنر ہونے کے باوجود بھی ہمیں اپنے ہنر کا نہیں پتا ہوتا۔

تو دیر مت کیجیئے ATA Institute آپ کے لیے لایا ہے 15 دن کا *Video Editing Course* ۔

*بہت ہی مناسب رجسٹریشن فیس 500 ہے جس کو utilize کر کے ہزاروں نہیں لاکھوں کما سکیں گے۔*

آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں
واٹس ایپ نمبر: 03015102292
03167923170
عدیل طفیل

فیس بک: ATA Institute Kashmir

01/09/2023

السلام علیکم!

ہر وقت موبائل میں گھسے رہتے ہو؟
اور گرافکس ڈیزائینگ کا شوق بھی ہے ۔

ذہن میں ہر وقت فوٹوز (Photos)
ایڈیٹنگ
یہی سب چلتا رہتا ہے ۔
تو ATA institute Kashmir لے آیا ہے آپ کے لیے Graphics Designing Course
ہر طرح کی
گرافک ڈیزائیننگ ( Graphic Designing)
لوگو ڈیزائیننگ (Logo Designing)
بینرز (Banners)
پوسٹرز (Posters)
سوشل میڈیا پوسٹس
بہت کام ہے مارکیٹ میں
کیونکہ
مستقبل میں ہر کاروبار کو آن لائن آنا ہے
اس لیےGraphics Designing کے ہنر کی بہت زیادہ مانگ ہے ۔

لوکل اور انٹرنیشنل دونوں پلیٹ فارمز پر ہی آپ خوب کما سکتے ہیں ۔
آپ دنیا کے سب سے بڑے فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور(Fiverr) پر یہ سروسز بیچ سکتے ہیں.

آپ اگر اس ہنر کو مکمل سیکھ لیں اور
مارکیٹ میں اتریں
توآپ کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔

ہمارا (Graphics Designing Course)
پندرہ دن پر مشتمل ہے.
جس میں آپ کو ہنر سکھایا جائے گا.

اس لیے نوجوانو! ہمارا مشورہ ہے سوشل میڈیا پر فضول وقت ضائع کرنے کی بجائے Graphics Designing Course سیکھ کر مارکیٹ میں کام کرو۔

جس کام میں دلچسپی ہو وہ آمدنی کا ذریعہ بنا لیں گے تو آپ بہت آسانی سے اپنے تمام شوق پورے کر سکیں گے ۔

مکمل کورس کی فیس صرف اور صرف300 ہے۔ جو کہ انتہائی مناسب ہے تاکہ کوئ بھی اس مفید کورس سے رہ نہ جائے۔

رجسٹریشن کروانے کے لیے رابطہ کریں۔

عدیل طفیل
واٹس ایپ:
0301-5102292
کال:
0316-7923170

Want your school to be the top-listed School/college in Bhimber?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bhimber
10040