سر سید کالج آف کمپیوٹر اینڈ سائنسز چوکی
سال اول
کے تمام گروپس میں داخلے جاری ہیں
Sir Syed Degree College chowki AJK.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sir Syed Degree College chowki AJK., Education, Chowki, Bhimber.
#Providing quality education in Chowki Samahni including Matric,F.Sc, O&A Level,BS,ADS, ADC,B.Ed 1.5,2.5 in Affordable Fee.Special concession and scholarship for orphan students.
04/07/2023
Admission Open
26/06/2021
انشاء اللہ
بہت جلد سر سید ڈگری کالج آف کمپیوٹر سائنسز چوکی کے ایک اور کیمپس (ولید شہید) کا افتتاح کیا جا رھا ہے جس میں کلاس نرسری تا نہم داخلے جاری ہیں. ایڈریس تونین روڈ چوکی
رابطہ نمبر 03464890875، 03444933519
سر سید ڈگری کالج چوکی کے تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کل 2021_05_24 سے تمام طرح کی تعلیمی سرگرمیاں بحال کی جا رہی ہیں لہذا تمام طلباء وطالبات اپنی حاضری کو یقینی بنائیں یاد رہے میٹر ک امتحان 20 جون اور F.S.Cامتحان 3جولاہی سے شروع ہونے ہیں
10/05/2021
اللہ پاک رمضان المبارک کے وسیلے سے #ولید شہید اور #عمر شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطا فرمائے اور والدین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور کشمیریوں کو آزادی جیسی عظیم نعمت سے نوازے آمین ثمہ آمین
20/04/2021
19/04/2021
الحمداللہ
28/03/2021
Allah Pak Ka Lak lak Shukr ha k Allah Pak Na ess Dafa B Hamsan kee Tara Ajk University Mzd koo Top kia
Hope For Best In_Shah_Allah B.Sc Result A/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Chowki
Bhimber
10080