گورنمنٹ مڈل سکول گوجرہ کسگمہ

گورنمنٹ مڈل سکول گوجرہ کسگمہ تم میں سے بہترین انسان وہ ہے جو علم سیکھے اور دوسروں کو سکھائے

23/12/2024
نو ترقیاب سینئیر مدرسین مبارکباد قبول فرمائیںقابلِ صد احترام جنابعبد الرحیم صاحباور محترم المقاممحمد اویس اور پورے آزاد ...
27/05/2024

نو ترقیاب سینئیر مدرسین مبارکباد قبول فرمائیں

قابلِ صد احترام جناب
عبد الرحیم صاحب
اور
محترم المقام
محمد اویس
اور پورے آزاد کشمیر سے سلیکشن بورڈ کے بعد
ایلیمینٹری سے بطور سینئیر B.16 ترقیابی مبارک ہو.
مندرجہ بالا دونوں معزز اساتذہ کرام گورنمنٹ بوائز مڈل سکول گوجرہ کسگمہ میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
اللہ تعالٰی دونوں بھائیوں کو مزید عزت و ترقی دے۔ آمین
منجانب :صدر معلم و سٹاف گورنمنٹ مڈل سکول گوجرہ کسگمہ

الحمدللہ گورنمنٹ بوائز مڈل سکول گوجرہ تحصیل بھمبر کا اعزاز ۔ایلیمنٹری بورڈ بھمبر کے سالانہ نتائج 2024ءمیں ادارہ ہذا کی ج...
25/03/2024

الحمدللہ
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول گوجرہ تحصیل بھمبر کا اعزاز ۔
ایلیمنٹری بورڈ بھمبر کے سالانہ نتائج 2024ءمیں ادارہ ہذا کی جماعت ہشتم کے طالب علم بلال احمد نے (٪87.47) انیسویں پوزیشن حاصل کی۔

گورنمنٹ مڈل سکول گوجرہ کسگمہ میں تقریب  بسلسلہ نتائج سالانہ امتحان و تقسیم انعامات 24-2023
01/03/2024

گورنمنٹ مڈل سکول گوجرہ کسگمہ میں تقریب بسلسلہ نتائج سالانہ امتحان و تقسیم انعامات 24-2023

19/11/2023

Jamal Hassan
Abdul Rahim Butt

مطالعاتی دورہ اساتذہ و طلباء گورنمنٹ مڈل سکول گوجرہ کسگمہ تحصیل و ضلع بھمبر آزاد14 نومبر 2023ء ادارہ کے طلباء نےسالٹ مای...
15/11/2023

مطالعاتی دورہ اساتذہ و طلباء گورنمنٹ مڈل سکول گوجرہ کسگمہ تحصیل و ضلع بھمبر آزاد
14 نومبر 2023ء ادارہ کے طلباء نےسالٹ ماین کھیوڑہ کا مطالعاتی دورہ کیا. راستے میں ہیڈرسول بیراج کا نظارہ کیا اور اس بارے میں معلومات حاصل کی گئیں. کھیوڑہ نمک کان کے اندرونی منظر اور قدرت کے اس انمول تحفہ سے بنے مختلف نمونے اور عجائبات ملاحظہ کیے. واپسی پر جہلم سیٹلائٹ ٹاؤن کا نظارہ کیا طلباء اس سفر اور قدرت کے نظاروں سے بہت محظوظ ہوئے

Address

Gojra Kasgumma
Bhimber
10250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ مڈل سکول گوجرہ کسگمہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category