22/08/2023
جب رات گہری ہو جائے اور ہر طرف خاموشی کا راج ہو سنو ایسے میں اپنے رب کو اپنا غم سنانا اس رب کو بتانا کہ آپ درد میں ہو تکلیف میں ہو آپ کی خواہشات آپ کی ضروریات ادھوری رہ گئیں ہیں۔۔۔۔
یقین مانو دنیا میں آپ کی بات اس رب سے زیادہ توجہ سے کوئی نہیں سنتا۔۔۔۔
اور رات اللہ کو سنائے گئے دکھ اللہ کبھی رہنے نہیں دیتا۔۔