14/06/2026
ہدایت کا راستہ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں جن سے راستے تلاش کیے جاتے ہیں لہذا تم میرے صحابہ میں سے جس کی بھی اقتداء کرو گے ہدایت پاجاؤ گے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php
14/06/2026
🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 14 جون 2026
☪ 28 ذوالحجہ 1447ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php
13/06/2026
فرمان اہل بیت
دراصل حبیب و محبوب ﷺ ہی خلق میں اصل ہیں اور ہر ظہور پذیر شے کی اصل ہیں ۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php
13/06/2026
🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 13 جون 2026
☪ 27 ذوالحجہ 1447ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php
12/06/2026
جمعہ کی برھان
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:جو شخص جمعہ کے دن مجھ پر اسی مرتبہ درود بھیجتا ہے اس کے اسی سال کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php
12/06/2026
🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 12 جون 2026
☪ 26 ذوالحجہ 1447ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php
11/06/2026
محبت و بغض کا معیار:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اللہ کے ذکر سےمحبت اللہ سے محبت کی علامت ہے اوراللہ کے ذکرسے بغض اللہ سےبغض کی علامت ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php