15/05/2026
آج کل گورنمنٹ کے مختلف اداروں میں کمپیوٹر آپریٹر، اکاؤنٹنٹ، کلریکل اسٹاف اور دیگر آسامیوں کے لیے بھرتیاں جاری ہیں، جن کے لیے گورنمنٹ سے منظور شدہ کمپیوٹر سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔
اگر آپ بھی اپنے مستقبل کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں اور ایک اچھی سرکاری یا نجی نوکری حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں، تو آج ہی کمپیوٹر اسکلز سیکھیں۔ایلیگینس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی بھمبر
جو کہ گورنمنٹ آف آزاد جموں و کشمیر سے رجسٹرڈ ادارہ ہے، جہاں آپ کو جدید کمپیوٹر ایجوکیشن کے ساتھ مکمل پریکٹیکل ٹریننگ فراہم کی جاتی ہے۔
ہمارے کورسز میں: • Basic Computer
• Computer Professional Course
• Graphic Designing
• Video Editing
• Web Development
• Digital Marketing
• Freelancing
اور دیگر جدید آئی ٹی کورسز شامل ہیں۔
کورس مکمل ہونے پر اے جے کے ٹیوٹاسے منظور شدہ سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے، جو مختلف سرکاری اور نجی اداروں میں آپ کے کیریئر کے لیے مددگار ثابت ہوتا ہے۔
لہٰذا دیر نہ کریں، اپنے روشن اور کامیاب مستقبل کے لیے آج ہی ایلیگینس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی بھمبر
میں داخلہ لیں اور کامیابی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں
09/05/2026
سیاسی، سماجی اور ادبی شخصیت راجہ اشفاق احمد خان آف ملوٹ نے آج Elegance Institute of IT سے کمپیوٹر کورس مکمل کرنے والے طلباء میں آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل اتھارٹی (AJKTEVTA) سے رجسٹرڈ سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔
ہم تمام کامیاب طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
ایلیگنس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی بھمبر
(علم، ہنر اور کامیابی کی جانب ایک مضبوط قدم)
03005480754
Call now to connect with business.
07/05/2026
بولنے میں ہچکچاہٹ ختم کریں اور اعتماد کے ساتھ انگلش میں گفتگو کرنا سیکھیں!
اب صرف انگلش پڑھنا کافی نہیں،
اسے روانی اور خوداعتمادی کے ساتھ بولنا بھی ضروری ہے۔
ایلیگینس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بھمبر لایا ہے
Spoken English Course
جہاں آپ سیکھیں گے:
English Speaking
Vocabulary
Presentation & Communication Skills
Confidence Building
Daily Conversation Practice
طلباء، جاب seekers اور ہر وہ شخص جو اپنی personality اور communication بہتر بنانا چاہتا ہے، آج ہی join کریں!
DC Office Road Bhimber
0300-5480754
06/05/2026
آج کی ڈیجیٹل دنیا میں کامیابی کا اصل راز صرف ایک ہے — سکلز!
خاص طور پر اُن سٹوڈنٹس کے لیے جو حال ہی میں امتحانات سے فارغ ہوئے ہیں،
یہ سنہری موقع ہے خود پر سرمایہ کاری کرنے کا اور اپنے مستقبل کو مضبوط بنانے کا۔
ایلیگینس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، بھمبر پیش کر رہا ہے:
✔ جدید آئی ٹی کورسز
✔ انگلش کمیونیکیشن اسکلز
✔ فری لانسنگ اور آن لائن ارننگ کی ٹریننگ
💡 آج سیکھیں، کل کمائیں — اور اپنی پہچان خود بنائیں!
ہنر مند انسان حالات کا محتاج نہیں ہوتا، بلکہ حالات کو بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
⏳ وقت ضائع نہ کریں — محدود نشستیں دستیاب ہیں!
ابھی کال کریں اور اپنا داخلہ یقینی بنائیں: 03005480754
ڈی سی آفس روڈ، بھمبر آزاد کشمیر
28/04/2026
🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!
23/04/2026
🎬 ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھیں اور ڈیجیٹل دنیا میں اپنا مقام بنائیں! 🎬
میٹرک سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کے لیے شاندار موقع!
ایلیگنس انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی پیش کر رہا ہے جدید تقاضوں کے مطابق ویڈیو ایڈیٹنگ پروفیشنل کورس۔
📘 کورس کی نمایاں خصوصیات:
✔ آزاد کشمیر ٹیکنیکل وکیشنل بورڈ سے رجسٹرڈ ڈپلومہ
✔ تجربہ کار اور ماہر اساتذہ
✔ مکمل پریکٹیکل ٹریننگ
✔ جدید سافٹ ویئرز (Premiere Pro, After Effects وغیرہ) کی تربیت
✔ کم فیس میں معیاری تعلیم
✔ کورس مکمل ہونے پر مستند سرٹیفکیٹ
🎥 آپ کیا سیکھیں گے؟
• ویڈیو کٹنگ اور ٹرمنگ
• ایفیکٹس اور ٹرانزیشنز کا استعمال
• سوشل میڈیا ویڈیوز ایڈیٹنگ
• یوٹیوب ویڈیوز پروڈکشن
• بیسک کلر گریڈنگ
• فری لانسنگ گائیڈنس
📍 محدود نشستیں — ابھی داخلہ لیں اور اپنی مہارت کو پروفیشنل بنائیں!
📞 مزید معلومات اور داخلہ کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
ایلیگنس انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی
ہنر سیکھیں، کامیابی حاصل کریں!