گورنمنٹ بوائز سکول فکروٹ

گورنمنٹ بوائز سکول فکروٹ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ماشاءاللہ... موسمِ بہار... گورنمنٹ بوائز سکول فکروٹ
17/04/2025

ماشاءاللہ... موسمِ بہار...
گورنمنٹ بوائز سکول فکروٹ

الحمد للہ...گزشتہ روز ایلیمنٹری بورڈ بھمبر نے جماعت ہشتم اور پنجم کے نتائج کا اعلان کیا ۔گورنمنٹ بوائز مڈل سکول فکروٹ کا...
26/03/2025

الحمد للہ...
گزشتہ روز ایلیمنٹری بورڈ بھمبر نے جماعت ہشتم اور پنجم کے نتائج کا اعلان کیا ۔

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول فکروٹ کا رزلٹ.

1-جماعت ہشتم 29 طلباء... 29 پاس..
نتیجہ 100 فیصد
2-جماعت پنجم 06 طلباء... 06 پاس..
نتیجہ... 100 فیصد..
تمام والدین کو صدرِ معلم صاحب اور جملہ سٹاف کی طرف سے دلی مبارک باد...

سالانہ تقریب بسلسلہ رزلٹ...الحمدللہ گورنمنٹ بوائز مڈل سکول فکروٹ کے  پوزیشن ہولڈرز بچوں کو ٹرافی کی بجائے رجسٹرز، پن، ما...
28/02/2025

سالانہ تقریب بسلسلہ رزلٹ...
الحمدللہ گورنمنٹ بوائز مڈل سکول فکروٹ کے پوزیشن ہولڈرز بچوں کو ٹرافی کی بجائے رجسٹرز، پن، مارکرز اور پنسلیں بطورِ انعام دیئے گئے ہیں ۔تاکہ والدین کو بھی تھوڑا ریلیف مل سکے ۔ٹرافی تو یہ بچے جاتے ہی توڑ پھوڑ دیتے تھے ۔

Address

Kas Kangra Fakroat School
Bhimber
10042

Telephone

+923215940811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ بوائز سکول فکروٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to گورنمنٹ بوائز سکول فکروٹ:

Shortcuts

Share

Category