26/08/2026
🌙✨ Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak ✨🌙
نبیِ رحمت، حضرت محمد ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری امتِ مسلمہ کے لیے بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا پیغام ہے۔ 💚
آئیے اس بابرکت موقع پر آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ سے محبت، علم، اخلاق، امن اور انسانیت کا درس حاصل کریں اور اپنی زندگیوں کو آپ ﷺ کی تعلیمات کے مطابق سنوارنے کا عہد کریں۔
NextGen Academy** کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو
🌸 **عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌸