25/12/2025
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی انتھک جدوجہد اور بے مثال خدمات پر ہمیں فخر ہے۔ ان کے اصول 'اتحاد، ایمان، قربانی' ہمارے لئے مشعلِ راہ ہیں۔ 25 دسمبر یوم قائد کے موقع پر جناح لائیسم کی جانب سے ہم عہد کرتے ہیں کہ ان اصولوں کو اپنا کر کے پاکستان کو ترقی کی بلندیوں تک پہنچائیں گے۔
#قائداعظم #25دسمبر
Jinnah Lycuem Bhikhi Sheikhupura
Jinnah Lyceum Bhikhi Sheikhupura