21/09/2026
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
🎓 داخلے جاری ہیں 2026! 🎓
اپنا مستقبل GTTI بھیرہ، TEVTA - حکومت پنجاب کے ساتھ بنائیں۔
ستمبر میں شروع ہونے والے ٹیکنیکل ڈپلومہ کورسز کے لیے *محدود نشستیں* دستیاب ہیں!
یہ موقع ہے عملی ہنر سیکھ کر کامیاب کیریئر بنانے کا۔
- *کمپیوٹر آپریٹر* - 6 ماہ -میل / فیمیل کوالیفکیشن ( میٹرک)
🚀 *کلاسز کا آغاز: 1 اکتوبر 2026*
اس سنہری موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں۔
*"آج ہنر، کل کامیابی"*
*مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:*
📞 048-6690018
📱 0301-8648157
آج ہی وزٹ کر کے اپنا داخلہ یقینی بنائیں!
*گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بھیرہ*