Digital Dreams Studio

Directions

Digital Dreams Studio Motivation With sahibzada

28/08/2026

Digital Dreams Studio

27/02/2026

روزہ کس وقت افطار کریں ؟
مغرب کے وقت!
یا اندھیرے کا انتظار کرنا چاہیے۔
قرآن ،حدیث،لغت،فقہاءومجتہدین کے دلائل کی روشنی میں

19/02/2026

Ramzan vibes
゚ ゚

18/02/2026

Ramzan Ki Mubarak Dena
゚ ゚

11/02/2026

مرزا صاحب کی زبان ہی ان کے لیے عذاب ہے۔
اس کی زبان ہی اس کے گلے کا پھندا بن رہی ہے
゚ ゚

09/02/2026

اگر غضِ بصر صرف شہوت سے مشروط ہوتا
تو قرآن “نظر پھیرنے” کا حکم کیوں دیتا؟
دلیل سنیں، فیصلہ خود کریں۔
゚ ゚

08/02/2026

رشتے داروں کے ساتھ قطع تعلقی اور برا بھلا کہنے کا انجام
゚

15/11/2025

الحمدللہ و سلام علی عبادہ الصالحین
بھیرہ شریف کی بابرکت فضاؤں میں آج میری قسمت سعید تھی کہ جن ذوات قدسیہ نے جلوہ‌افروز ہونے کا کرم فرمایا، اُن میں سب سے مقدم و محترم
پیر طریقت رہبر شریعت قبلہ حضرت پیر مفتی اقبال احمد صاحب نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ ہیں
وہ ہستی جو اہل سنت کے لیے محسن، معتمد ملت، منبعِ فیضان، اور سلسلۂ نقشبندیہ کی روحِ رواں ہیں۔
میری ذات کے لیے وہ شفیقِ کم‌نظیر، مربیِ کریم، اور سایۂ رحمت ربانی ہیں۔

اُن کے ہمراہ
جناب صاحب زادہ اشفاق احمد نقشبندی صاحب
جناب محترم صاحب علامہ شعیب احمد الازہری
محترم جناب اشرف کمال صاحب بلبل یزمان

قبلہ استاذ محترم کی تشریف‌آوریِ فرخندہ نے دل میں سرورِ روحانی انبساطِ باطنی، اور نسیمِ رحمت کی کیفیت پیدا کر دی۔

آپ کے قدومِ مسعودہ میرے لیے توفیقِ سبحانی اور زندگی کے صحیفے میں ایک ذکرِ نورانی و شعارِ جاودانی ہیں۔
آپ کی زیارت نے دل کے آنگن میں انوارِ ولایت و لطائفِ معرفت کی چمک پیدا کی۔

اسی عالمِ کیف و سرور کے لیے میرزا عبدالقادر بیگ راز نے کیا ہی روح‌پرور شعر کہا تھا

چو دیدم رویِ یاران، دلِ من غرقِ بہار آمد
نسیمِ وصل بر جانم، صفائے لامکان آورد

قبلہ استاذ محترم کی آمد نے بھی آج دل کو اسی بہارِ وصل اور صفائے روحانی سے معطّر کر دیا۔

بہ صد تعظیم و تکریم اور بہ ہزار سپاس و امتنان،
میں اپنی طرف سے دل کے عمیق ترین گوشوں سے
شکریۂ بے‌پایاں اور سلامِ مودّت پیش کرتا ہوں۔

اللہ کریم آپ کے فیوض، انوار اور برکات کو تا دیر قائم و دائم رکھے،
اور ہم پر ان ہستیوں کے سائے کو برقرار رکھے۔

ممنون و مشکور ۔صاحب زادہ مبشر علی ظفر صاحب
جناب فاروق احمد صاحب
الکرم انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ بھیرہ شریف

25/10/2025

واعظ وہ تیری قوم کی پختہ خیالی نہ رہی
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہی

23/10/2025

لوگوں نے سجدے بھی شروع کر دیے
یہ دور ہی فتنوں کا ہے😔

Address

Bahawalpur City Yazman
Bhera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Dreams Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category