• Quality English medium education for boys and girls to make them excellent leaders, professional
13/12/2025
13/12/2025
13/12/2025
bhera
14/09/2025
Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
13/09/2025
Eid milad un nabi saw
22/08/2025
07/06/2025
عید مبارک! 🌙
اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، برکتوں اور سلامتی کا پیغام لے کر آئے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہائیر ویلیو سکول بھیرہ کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے عید کی بہت بہت مبارکباد! ♡
05/06/2025
*تأهّب ليوم عرفة*،
یوم عرفہ کے لیے خود کو تیار کر لو،
*يوم يُباهي الله فيه الملائكة بأهل عرفات*،
یہ وہ دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ حاجیوں کو دیکھ کر فرشتوں کے سامنے فخر کرتا ہے۔
*يوم استجابة الدعوات*،
یہ دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔
*وتحقق الأُمنيات*،
آرزوؤں کے پورا ہونے کا دن ہے۔
*وإقالة العثرات*،
لغزشوں کو معاف کر دینے کا دن ہے۔
*ومغفرة السيئات*،
گناہوں کی بخشش کا دن ہے۔
*وعتق الرِقاب*،
دوزخ سے گردنیں آزاد کیے جانے کا دن ہے۔
*تبرأ من حولك وقوتك*،
اپنی طاقت اور کوشش سے بری ہو جا (انہیں اللہ کے سپرد کر دے)،
*فإن الله إذا وهب المقامات العُليا في الطاعة وبركة الوقت أدهش!*
کیونکہ جب اللہ کسی کو بلند مقامِ عبادت اور وقت کی برکت عطا کرتا ہے، تو وہ حیرت انگیز ہو جاتا ہے۔
قال النبي ﷺ :
*«خيرُ الدُّعاء دعاء يوم عرفة*
’’سب سے بہترین دعا، عرفہ کے دن کی دعا ہے۔‘‘
اللہ آپ کو سلامت رکھے، آمین
*Higher Values Education Institute Bhera/Islamabd*
Be the first to know and let us send you an email when Higher Value School Bhera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.