19/05/2023
About Today..
آج بچوں اور بچیوں کو باقاعدہ نماز اور وضو کی فضیلت اور طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا 💫💫
ایمان کی دولت سے بڑھ کر اور کچھ نہیں ہے۔۔
اللّٰہ ہمیں اس دولت سے مالا مال رکھے 🎊🤩
#𝐓𝐡𝐞𝐀𝐈𝐌𝐒