Govt High School Chak Saida

Govt High School Chak Saida Punjab Education Department

عنوان: اہم اعلان برائے طلباء گورنمنٹ ہائی اسکول چک سیدا سرگودھا  سالانہ سردیوں کی چھٹیاں 22 دسمبر 2025 سے شروع ہو کر 10 ...
20/12/2025

عنوان: اہم اعلان برائے طلباء
گورنمنٹ ہائی اسکول چک سیدا سرگودھا
سالانہ سردیوں کی چھٹیاں 22 دسمبر 2025 سے شروع ہو کر 10 جنوری 2026 تک رہیں گی۔

تمام طلباء سے گزارش ہےکہ:

· چھٹیوں میں دیے گئے تمام کام مکمل اور باقاعدگی سے کریں۔
· امتحان کا وقت قریب ہے، اور یہ قیمتی وقت تیاری کے لیے انتہائی اہم ہے۔
· لہٰذا، وقت ضائع نہ کریں۔
· اپنی مصروفیات کو منظم کر کے پڑھائی پر توجہ مرکوز کریں۔
· اپنا ٹائم ٹیبل ترتیب دیں اور تیاری کا آغاز کر دیں۔

یہ چھٹیاں آرام کے ساتھ ساتھ اپنے تعلیمی مقاصد کے حصول کا بہترین موقع ہیں۔ اپنی محنت اور لگن سے اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں۔

خدارا، اس قیمتی وقت کو ضائع مت کریں!

سینئر ہیڈ ماسٹرگورنمنٹ ہائی اسکول چک سیدا سرگودھا

20/11/2025

محترم والدین
نوٹس: برائے کلاس نہم و دہم۔۔۔۔
ا
لسلام علیکم آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج 20نومبر تقریباً 11 بجے دن GHS چک سیدا سے اپنے بیٹے کا رزلٹ وصول کریں اور رزلٹ شیٹ پر دستخط ثبت کریں تا کہ داخلہ بھیجنے کا کام
مکمل کیا جا سکے

نوٹ :یاد رہے داخلہ21 نومبر تک بھیجا جائے گا

عمرہ کی ادائیگی کے بعد سکول حاضری پر دسویں کلاسں کے طلباء کا عمران صاحب کا بھر پور استقبال۔۔اللہ پاک سب کو اپنے گھر  کی ...
22/10/2025

عمرہ کی ادائیگی کے بعد سکول حاضری پر دسویں کلاسں
کے طلباء کا عمران صاحب کا بھر پور استقبال۔۔
اللہ پاک سب کو اپنے گھر کی حاضری کا شرف عطا فرمائیں آمین

26/09/2025
From tomorrow after Summer vacations 🌞⛱️⛱️
31/08/2025

From tomorrow after Summer vacations 🌞⛱️⛱️

Welcome back to school pyare bacho 😍☔
18/08/2025

Welcome back to school pyare bacho 😍☔

والدین سے گزارش ہے کہ کلاس نہم اور دہم کے بچوں کو صبح سے باقاعدگی سے سکول بھیجیں
17/08/2025

والدین سے گزارش ہے کہ کلاس نہم اور دہم کے بچوں کو صبح سے باقاعدگی سے سکول بھیجیں

اہل علاقہ و طلباء جشن آزادی کی مناسبت سے 14 اگست 2025 کو گورنمنٹ ہائی سکول چک سیدا بابائےقوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ل...
12/08/2025

اہل علاقہ و طلباء
جشن آزادی کی مناسبت سے 14 اگست 2025 کو گورنمنٹ ہائی سکول چک سیدا بابائےقوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اور وطن عزیز کی سر بلندی کےلےدعا میں شرکت کیلئے تشریف لائیے ۔۔۔!!
ہم سب کا پاکستان 🇵🇰
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰

الحمدللہ اہل علاقہ کا اعزاز گورنمنٹ ہائی سکول چک سیدا شاندار کارکردگی کے ساتھ ۔۔۔!!اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے گورنم...
25/07/2025

الحمدللہ اہل علاقہ کا اعزاز گورنمنٹ ہائی سکول چک سیدا شاندار کارکردگی کے ساتھ ۔۔۔!!
اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے گورنمنٹ ہائی سکول چک سیدا کا انتخاب کیجیے ۔۔۔!!

الحمدللہہمیشہ کی طرح گورنمنٹ ہائی سکول چک سیدا کا شاندار رزلٹ
25/07/2025

الحمدللہ
ہمیشہ کی طرح گورنمنٹ ہائی سکول چک سیدا کا شاندار رزلٹ

23/07/2025

یا اللہ ہمارے کلاس دہم کے بچوں کو سپلی کے شر سے محفوظ فرمانا آمین

Address

Chak Saida
Bhera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Chak Saida posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt High School Chak Saida:

Shortcuts

Share

Category