19/09/2026
🌸 عدد نمبر 9 کی خصوصیات
🌸 وہ افراد جن کی پیدائش کا عدد 9 ہے اور وہ افراد جن کے نام کا مفرد عدد 9 ہے ان کیلئے یہ پوسٹ کی ہے اس کو غور سے پڑھیے اور اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا جزاک اللہ خیر
🌸 عدد نمبر 9 کی خصوصیات ملاحظہ کیجئے
🌸 لکی نمبر : 2،3،6،9
🌸 ان لکی نمبر : 7
🌸 لکی دن : منگل (Tuesday)
🌸 ان لکی دن : ہفتہ)Saturday)
🌸 مبارک دن : جمعرات(Thursday), جمعہ(Friday)
🌸 لکی تاریخیں : 9,18,27
🌸 مبارک تاریخیں : 3،6،12،15،21،24،30
🌸 لکی سال: 18،27،36،45،54،63،72،81،90
🌸 مبارک سال: 12،15،21،24،30،33،39،42،48،51،57،60،66،69،75،78،87
🌸 مبارک مہینے : مارچ(March),ستمبر(September)
🌸 نا موافق مہینے : اپریل(April) ، اگست (August)
🌸 موافق سمت: مسرق، شمال مشرق، جنوب مغرب
🌸 غیر موافق سمت: مغرب، شمال مغرب جنوب مشرق
🌸 لکی سٹون: سرخ یاقوت، سرخ عقیق، موتی، مرجان
🌸 لکی رنگ: لال ، پنک
🌸 ان لکی رنگ: سبز، سفید
🌸 عنصر: آتشی مطلب آگ (آتش مزاج غصہ کے تیز مگر دل کے صاف اور اچھے ہوتے ہیں اور فکریں اور سوچیں رکھنے والے ہوتے ہیں )
🌸 موافق دھات: لوہا
🌸 مزاج: گرم خشک
🌸 حالت عدد : مذکر
🌸 متعلقہ برج : حمل (Aries ), عقرب ( Scorpio)
🌸 متعلقہ ستارہ : مریخ
🌸حروف ابجد: ط،ص، ظ
🌸 متعلقہ بخور: لونگ، سرخ مرچ، قسط، لوبان
🌸 مبارک خوشبو: عطرگلاب، عطرحنا، عطرعنبر
🌸مبارک وقت: صبح کا وقت = عشاء تا ٹینس
🌸 شادی کیلئے بہترین نمبر: 2،3،6،9
🌸 شادی کیلئے مساوی نمبر: 4،5،7 ( زیادہ سعد، نحس کم)
🌸 شادی کیلئے نحس نمبر : 1،8
🌸 شادی کیلئے مساوی نمبر : x (نحس زیادہ سعد کم )
🌸 موبائل نمبر کا مفرد لکی نمبر : 2،3،6،9
🌸 لاٹری+ریس نمبر : 9
🌸 لاٹری+ ریس موافق نمبر: 2،3،6
🌸 موافق عدد : 5
🌸 عروج کا عدد : 8
🌸 نیوٹرل عدد : 4
🌸 مبارک گھر، آفس کا عدد: 2،3،6
🌸 مبارک شہر، ملک کا عدد: 1،2،5،8،9
🌸 شادی کس عمر میں ہو گی : 18،21،24،27 یا 30،33،36،39،42 یا 43
🌸 بچوں کی پیدائش کی عمر: 21،24،27،30،33،36
🌸 موافق وقت: 21 مارچ تا 20 اپریل، 23 اکتوبر تا 22 نومبر
🌸 متعلقہ امراض: جوڑوں کا درد، اعضاء رئیسہ، مثانہ کے امراض، پیچس، حلق کی تکلیف، نزلہ و زکام، درد سر، السر، نظام ہضم کی خرابی، دانت درد، چوٹ اور مختلف قسم کے زخم ، مسوڑوں کی خرابی
🌸 متعلقہ کاروبار : انشورنس ایجنٹ، پولیس و فوج کا محکمہ ، ریسرچ، نفسیات دان، پامسٹ، حکیم و ڈاکٹر، قصائی، تعمیرات ، سراج سراخ رسائی، مکینک، تصنیف و تالیف، تھقیق و ایجاد ، کوہ پیمانی، سیاحت، انجنیئرنگ، سرجری، نرسنگ، میڈیکل سٹور ں سائنسی تحقیق وغیرہ
🌸 وظیفہ : نماز فجر کے بعد " یا مالک " 90 مرتبہ
نماز مغرب کے بعد" یا سمیع " 180 مرتبہ اور
بعد از نماز عشاء " یاکریم " 270 مرتبہ پڑھنا ہے
🌸 مبارک آیت قرآنی : عدد 9 والوں کیلئے مبارک آیت قرآنی " سورہ الذاریات کی کی آیت نمبر " 58 " ہے اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھیں
🌸 مبارک سورہ قرآنی: عدد 9 والوں کیلئے مبارک سورہ قرآنی سورہ " الکوثر " ہے اس سورہ کا کثرت سے ورد بے شمار دینی و دنیاوی فوائد رکھتا ہے
🌸 ضروری نوٹ : جن کو اپنی اصل تاریخ پیدائش یاد ہے وہ تاریخ پیدائش کے حساب سےاپنی پیدائش کا عدد معلوم کریں اور جن کو اپنی اصل تاریخ پیدائش یاد نہیں ہے وہ اپنے نام کے اعداد کی مدد سے مفرد عدد معلوم کریں اور جس کو سمجھ نہ آئے وہ پوچھ سکتا ہے
🌸 اور یہ اعداد (پیدائش کا عدد، نام کے مطابق عدد) علم الاعداد ، قمری حروف ابجد، ملفوظی حروف ابجد ، عبرانی حروف ابجد، چینی حروف ابجد اور انگریزی حروف ابجد کی مدد سے معلوم کرسکتے ہیں
جزاک اللہ خیر