26/08/2026
مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ پہ لاکھوں سلام، شمعِ بزمِ ہدایت ﷺ پہ لاکھوں سلام
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے روشن فرمائے، ہماری زبانوں کو درود و سلام سے تر رکھے اور ہمیں حضورِ اکرم ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️