Govt. Islamia Muhammadia Ghousia primary school Bhera

Govt. Islamia Muhammadia Ghousia primary school Bhera Govt. islamia Muhammadia Ghousia primary school Bhera is a famous school situated in the middle of c

06/09/2024

About 6th September

Defence day Celebration at GPS Govt. Islamia Muhammadia Ghousia primary school Bhera
06/09/2024

Defence day Celebration at GPS Govt. Islamia Muhammadia Ghousia primary school Bhera

26/03/2024

*کیا آپ جانتے ہیں؟*

👈سرکاری سکولز میں داخلے سیشن 2025-2024 شروع ہوچکے ہیں۔
👈سرکاری سکولز کے تمام اساتذہ کم از کم ماسٹر ڈگری ہولڈر ہونے کے ساتھ ساتھ بیچلر آف ایجوکیشن کی پرفیشنل ڈگری بھی رکھتے ہیں اسکے علاوہ بہت سے ایم فل اور پی ایچ ڈیز بھی شامل ہیں۔
👈سرکاری سکولز کے پاس بہت خوبصورت سکول بلڈنگز ہیں۔
👈سرکاری سکولز میں تعلیم بالکل فری ہے اس کے علاوہ حقدار طلباء کے وظائف،یونیفارم اور فری تعلیمی سہولیات کا ایک منظم نظام موجود ہے۔
👈سرکاری سکولز میں کتب ہر بچے کو فری ملتی ہیں۔
👈سرکاری سکولز کا نصاب ملک کے ٹاپ ماہرین تعلیم اور مصنفین کی نگرانی میں تیار ہوتا ہے۔
👈سرکاری سکولز میں پروفیشنلزم کابہت خیال رکھا جاتا ہے مثلا سائنس کا ٹیچر سائنس سبجیکٹس جبکہ لینگوئجز کی تعلیم و تربیت ذمہ داری متعلقہ لینگوئج کے ماسٹر ڈگری ہولڈر کو ہی دی جاتی ہے۔
👈سرکاری سکولز کے تمام بچوں کا ایک منظم ریکارڈ موجود ہے اور یہ ڈیٹا ایک سوفٹ وئیر ایپ میں محفوظ ہے اس ایپ میں آپ کے بچے کی صحت سے لیکر تعلیمی رجحانات تک اور حاضری سے لیکر سکولز سے گھر کے فاصلے تک ہر چیز کا مکمل ریکارڈ موجود ہے۔
👈سرکاری سکولز میں مورننگ اسمبلی کے بعد قرآن مجید کی تعلیم کا باقاعدہ میکنزم موجود ہے۔
👈سرکاری سکولز میں تعلیم و تربیت کے لئے جدید ترین طریقے اپنائے جاتے ہیں۔ پرائمری سکولز میں ECE Rooms اور LND Rooms جبکہ ہائی سکولز میں جدید سائنس اور کمپیوٹر لیبس اس کی ایک روشن مثال ہیں۔
👈سرکاری سکولز میں ہم نصابی اور غیر نصابی صحت مندانہ سرگرمیوں کا انعقاد باقاعدہ ایک منظم انداز میں کیا جاتا ہے۔۔
👈سرکاری سکولز میں چیک اینڈ بیلنس کا ایک منظم نظام موجود ہے۔ ایک چین ہے جس کے ذریعے اساتذہ، ہیڈ ٹیچر کلرکس اور دیگر سٹاف کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے ساتھ ساتھ انھیں تربیت بھی دی جاتی ہے اور اچھی کارکردگی پر تعریفی اسناد اور انعامات بھی دئیے جاتے ہیں۔
👈سرکاری سکولز میں صفائی منٹینس اور حاضری کی سرکاری طور پر ایک ماہ میں کئی بار چیکنگ ہوتی ہے اور حاضری کا کم از کم 90% ہونا لازمی ہوتا ہے۔
👈سرکاری سکولز کا سخت ترین انٹرنل اور ایکسٹرنل فرانزک آڈٹ ہوتا ہے۔
👈سرکاری سکولز کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے متعلقہ افسران کے علاوہ MEAs تعینات ہیں جو روزانہ تین سکولز وزٹ کرتے ہیں اور سخت ترین چیکنگ اور آڈٹ کے علاوہ بچوں کا آئن لائن ٹیسٹ بھی لیتے ہیں جسے LND کہا جاتا ہے اور یہ ٹیسٹ ایک ٹیب میں لیا جاتا ہے جو chief minister آفس سے ڈائریکٹ جڑا ہوتا ہے۔
👈سرکاری سکولز میں آپ کا بچہ بالکل صاف ستھرے کشادہ ماحول میں پرورش پاتا ہے اور مضبوظ و محفوظ ہاتھوں پھلتا پھولتا ہے۔
👈سرکاری سکولز میں امتحانات کا ایک باقاعدہ سلسلہ موجود ہے اور تمام ٹرمز کے سوالیہ پیپرز حکومتی اداروں کی زیرنگرانی پرنٹ ہو کے سکولز تک آتے ہیں.

تو آج ہی اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے سرکاری سکول میں اپنے بچوں کو داخل کروائیں
گورنمنٹ اسلامیہ محمدیہ غوثیہ پرائمری سکول بھیرہ

School based Assessment (2nd Term)Best of luck dear Students
08/12/2023

School based Assessment (2nd Term)
Best of luck dear Students

20/10/2023

کل مورخہ 21 اکتوبر بروز ہفتہ سے سکول معمول کے مطابق کھلے گا تمام والدین اپنے بچوں کو سکول بھیجیں
سکول ٹائمنگ صبح 8:30 تا 2:30 بجے تک

21/08/2023
14th August celebration . Happy independence day.GPS ISLAMIA MUHAMMADIA GHOUSIA BHERA
14/08/2022

14th August celebration . Happy independence day.
GPS ISLAMIA MUHAMMADIA GHOUSIA BHERA

ANNUAL RESULT DAY 2022 IN GPS ISLAMIA MUHAMMADIA GHOUSIA BHERA
25/05/2022

ANNUAL RESULT DAY 2022 IN GPS ISLAMIA MUHAMMADIA GHOUSIA BHERA

15/05/2022

والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو ناشتہ کرواکے سر پر کپڑے /ٹوپی / چھتری اور ٹھنڈے پانی کی بوتل کیساتھ سکول بھیجا کریں۔سکول سے واپسی پر بچوں کو شدید گرمی کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔شکریہ
ہیڈماسٹر گورنمنٹ اسلامیہ محمدیہ غوثیہ پرائمری سکول بھیرہ

Address

Bhera

Opening Hours

Monday 08:45 - 14:45
Tuesday 08:45 - 14:45
Wednesday 08:45 - 14:45
Thursday 08:45 - 14:45
Friday 08:45 - 12:15
Saturday 08:45 - 14:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Islamia Muhammadia Ghousia primary school Bhera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category