The ALPHA Science Academy Barakahu Islamabad

The ALPHA Science Academy Barakahu Islamabad Welcome to the world of learning, ALPHA SCIENCE ACADEMY BARAKAHU ISLAMABAD. Director: M. Naveed Ahmed Mphil Mathematics (QAU)

We are providing education with the opportunity to polish yourself and to develop an outstanding moral and Academic career.

13/05/2026
The Alpha Science Academy📍 Near IMCG Kot Hathyal, Bharakahu, Islamabad*l📢 ADMISSIONS OPENPlay Group to Matric✨ Evening A...
13/05/2026

The Alpha Science Academy
📍 Near IMCG Kot Hathyal, Bharakahu, Islamabad*l
📢 ADMISSIONS OPEN
Play Group to Matric
✨ Evening Academy Program ✨
📚 اکیڈمی کی خصوصیات:
مختلف اسکولوں کے طلباء کے لیے منظم تعلیمی رہنمائی
روزانہ ڈائری ورک مکمل کروایا جاتا ہے
ہوم ورک کی مکمل نگرانی اور رہنمائی
باقاعدہ ٹیسٹ پیپرز اور امتحانی تیاری
کمزور طلباء کے لیے خصوصی توجہ
تمام مضامین میں بہتر سمجھ اور پریکٹس

اکیڈمی میں ڈائری کے مطابق تمام ہوم ورک مکمل کروایا جاتا ہے تاکہ بچے بہتر نتائج حاصل کر سکیں۔
🕓 Timing:
4:00 PM to 8:00 PM
📞 Contact: 0300-6871071
0339-6871071
🎯 تعلیم کے ذریعے روشن مستقبل کی طرف ایک مضبوط قدم
The Alpha Science Academy

07/09/2022

Congratulations ..!
PAKISTAN Team
Shahbash Naseem Shah

30/08/2022

Date sheet of SSC I-II 2nd annual
26/08/2022

Date sheet of SSC I-II 2nd annual

22/08/2022

*Notification*
Qualified Male/female physics teacher required
Attractive salary package
*THE ALPHA SCIENCE ACADEMY Kot hithial Bhara Kahu Islamabad*
Whatsapp #0300-6871071

کوٹ ہتھیال کے دوستو:اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لئیے ہمارے اعلی اور تجربہ کار ٹیچنگ اسٹاف سے کنسلٹیشن کرنے کے لئیے اپن...
20/08/2022

کوٹ ہتھیال کے دوستو:
اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لئیے ہمارے اعلی اور تجربہ کار ٹیچنگ اسٹاف سے کنسلٹیشن کرنے کے لئیے اپنے بچے کے ساتھ ہمارے کسی بھی کیمپس میں تشریف لائیں۔

نیز سیشن 2022-23 میں داخلے جاری ہیں ، بہترین سکالرشپ سے داخلہ کروا کر اعلی تعلیمی معیار کا حصہ بنیں۔

بورڈ کی کلاسز پر خصوصی توجہ دینا ہمارے #معیار کا منہ بولتا #ثبوت ہے۔
الفاء سائنس اکیڈمی بھارہ کہو اسلام آباد
رابطہ نمبر:
Director:
M Naveed Ahmed
0300-6871071
03105877370

20/08/2022

السلام وعلیکم کوٹ ہتھیال: محترم والدین۔
ہمیں آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس رہی ہے کہ الفاء سائنس اکیڈمی بھارہ کہو اسلام آباد باقاعدہ طور پر اپنا کمپس کوٹ ہتھیال میں شروع کر چکی ہے
فیڈرل بورڈ کی ,8th,9th,10th,11th,12th جماعت کی کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے۔
نیز جونیئر سیشن جس میں پی جی جماعت سے لے کر ساتویں جماعت تک کی کلاسز کا بھی آغاز ہو گیا ہے
نئے سیشن 2022-23 میں داخلے کے لیے رجسٹریشن جاری ہے ۔

✓ نئے داخلہ لینے والے طلباء وطالبات کیلۓ سپیشل آفرز دی جاری رہیں ۔
محنتی، تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف کی زیرنگرانی.
3 ماہ میں آٹھویں اور پانچویں جماعتوں کے مکمل کورس کی تیاری کا بہترین موقع
4 ماہ میں نویں اور دسویں جماعتوں کے مکمل کورس کی تیاری کا بہترین موقع
5 ماہ میں گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کے مکمل کورس کی تیاری کا بہترین موقع
3 ماہ میں آٹھویں اور پانچویں جماعتوں کا سیشن:
4 ماہ کا نویں اور دسویں جماعتوں کا سیشن :
5 ماہ کا گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کا سیشن:
✓ اس سیشن میں تمام مضامین کی کلاسز ہوں گی
✓ اس دورانیہ میں کورس مکمل کرایا جائے گا ۔
✓ ماہانہ/ہفتہ وار ٹیسٹ رپورٹ تیار کی جاۓ گی
✓ والدین کیساتھ ہر چار ہفتوں بعد میٹنگ منعقد کی جاۓ گی

پتہ : دی الفاء سائنس سکول اینڈ کالج کوٹ ہتھیال بھارہ کہو اسلام آباد

رابطہ نمبر اور واٹس ایپ
Director
M Naveed Ahmed
0300-6871071
03105877370
We say welcome to new students and parents
Come and join us
For new session 2022-23
Under the supervision of highly qualified and experienced staff.







hathial



A best education network.

Address

Main Road Kot Hathial, Near Girls School Bhara Kahu
Bharakao

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 20:00
Friday 14:30 - 20:00
Saturday 14:00 - 20:00

Telephone

+923006871071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The ALPHA Science Academy Barakahu Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The ALPHA Science Academy Barakahu Islamabad:

Shortcuts

Share

Category