Govt. High School ZHC Bhalwal

Govt. High School ZHC Bhalwal Govt. High School Zahoor Hayat Colony Bhalwal Provide Quality Education in all fields Zahoor Haxat Colony Bhalwal

28/03/2026
گورنمنٹ ہائی سکول ظہور حیات کالونی بھلوال کےبہترین استادسر منور ویکسن کنول ہم میں نہیں رہے۔اک عہد تمام ہو۔۔۔
27/02/2025

گورنمنٹ ہائی سکول ظہور حیات کالونی بھلوال کے
بہترین استاد
سر منور ویکسن کنول ہم میں نہیں رہے۔
اک عہد تمام ہو۔۔۔

Farewell Rana Muhammad Saeed SahibHeadmaster Govt. High School ZHC Bhalwal 15/12/2023
15/12/2023

Farewell Rana Muhammad Saeed Sahib
Headmaster Govt. High School ZHC Bhalwal
15/12/2023

16/10/2023

یہ سولہویں سکیل کے ماسٹر صاحب یہ نہیں کہہ رہے کہ انہیں بھی عدلیہ میں کام کرنے والے سولہویں سکیل کے اسٹینو گرافر کی طرح 65 ہزار روپے کا اضافی آلاونس دیا جائے نہ ہی 17 سکیل کے لیکچرر یہ ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ انہیں بھی 70لاکھ والا ویگو ڈالا لے کر دیا جائے جو 17 اسکیل کے اسسٹنٹ کمشنر کوملتا ہے 18سکیل کے اسسٹنٹ پروفیسر صاحب بھی یہ مطالبہ نہیں کر رہے کہ انہیں 4 کنال کا سرکاری گھر اور ڈیڑھ کروڑ والی فورچونر گاڑی دی جائے جو کہ 18 سکیل کے ڈپٹی کمشنر کو دی جاتی ہے
20ویں سکیل کے پروفیسر صاحب بھی یہ نہیں کہہ رہے کہ انہیں ریٹائرمنٹ پر 25 ایکڑ زرخیز زرعی زمین اور ڈی ایچ اے میں دو کنال کا پلاٹ دیا جائے جو کہ 20 سکیل کے میجر جنرل صاحب کو ریٹائرمنٹ پر دیا جاتا ہے
یہ تو صرف اتنا کہہ رہے ہیں کہ نوکری شروع کرتے وقت جو جو تنخواہ، الاونس اور پینشن وغیرہ دینے کا تم نے وعدہ کیا تھا وہ تو ختم نہ کرو جن شرائط و ضوابط کو مان کر ہم نے نوکری قبول کی تھی ان کو تو تبدیل نہ کرو نہایت معمولی مراعات کے عوض ساری زندگی اس پیشے کو دینے والے سے آخری عمر میں اس کے بڑھاپے کا سہارا تو نہ چھینو
کاپی

16/10/2023

سکول کے اوقات کار
16 اکتوبر2023 تا 15 اپریل2024
08:30 تا 02:30

انتہائی افسوس۔۔!عبدالعزیز صاحب ٹیچر گورٹمنٹ ہائی سکول بوائزظہور حیات کالونی بھلوال رضائے الہی سے وفات پاگئے۔انا للہ وانا...
03/05/2023

انتہائی افسوس۔۔!
عبدالعزیز صاحب ٹیچر گورٹمنٹ ہائی سکول بوائزظہور حیات کالونی بھلوال رضائے الہی سے وفات پاگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔

09/10/2021

16 اکتوبر , ہفتہ سے سکول ٹائمنگ
8:45 to 2:45

Address

Zahoor Hayat Colony Bhalwal
Bhalwal
40410

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923046786580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School ZHC Bhalwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category